Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ جلد سے جلد بحال کیا جانا چاہئے: رجنی پاٹل

Mazar Khan
Last updated: December 16, 2023 5:32 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// سینئر کانگریس لیڈر رجنی پاٹل کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ جلد سے جلد بحال کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ جموں وکشمیر میں فوری طور اسمبلی الیکشن کا انعقاد بھی عمل میں لایا جانا چاہئے۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جموں میں پارٹی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘میٹنگ کے دوران ہم نے دو قرار دادیں پاس کیں اور جموں وکشمیر کے حالات پر گفتگو کی’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ہماری پہلے سی ہی دو مانگیں رہی ہیں ایک جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ جلد از جلد بحال کیا جانا چاہئے اور دوسرا یہاں نوکریوں کی گارنٹی ملنی چاہئے’۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی چنائو بھی جلد منعقد ہونے چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں وزرا اور ارکان اسمبلی ہونے چاہئے جو یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کریں گے۔
موصوف لیڈر کا کہنا تھا کہ میں لگ بھگ ہر ماہ یہاں آتی ہوں اور لوگوں کے دکھ درد کو سمجھنا چاہتی ہوں۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر کے حالات کسی کو معلوم نہیں ہیں یہ بات میں نے وزیر داخلہ کے سامنے بتائی’۔
خواتین کے لئے اسمبلی 33 فیصد ریزرویشن کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘یہ ریزرویشن پہلے کانگریس نے ہی دی تھی’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

جموں

نئی آبادی والے علاقوں میں ٹینکروںکے ذریعے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گرمی میں بجلی کی مناسب سپلائی کی ہدایت

June 20, 2025
جموں

عمر عبداللہ کاوندے بھارت ٹرین سے کٹرہ تک سفر

June 20, 2025
جموں

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

June 20, 2025
جموں

پیر بابابدھن علی شاہؒ کاسالانہ عرس صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز :درخشاںاندرابی

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?