Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں میں ہائی الرٹ، ایم اے سٹیڈیم پوری طرح سے سیل

Mazar Khan
Last updated: January 18, 2023 7:18 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo: Mir Imran
SHARE

جموں //امکانی حملوں کے پیش نظر جموں میں بدھ کے روز ہائی الرٹ جاری کیا گیاجبکہ ایم اے اسٹیڈیم کو پوری طرح سے سیل کرکے وہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں
معلوم ہوا ہے کہ جموں شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز جموں میں سیکورٹی کو اچانک متحرک کیا گیا اور جگہ جگہ ناکے بٹھائے گئے جہاں ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
یوم جمہوریہ کے پیش نظرجموں صوبے میں سیکورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا سراغ رساں ایجنسیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد جموں شہر میں جگہ جگہ اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ جیش کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد جموں میں سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا۔
جموں کے ایم اے اسٹیڈیم کو بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا اور کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ جموں شہر کو چاروں اطراف سے سیکورٹی حصار میں لے لیا گیا ہے’۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں شہر میں حساس عمارتوں ، فوجی تنصیبات اور پولیس تھانوں کے اردگرد بھی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔
امکانی حملوں کے پیش نظرصوبہ جموں میں تمام سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر رہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ احتیاطی طورپر تلاشیوں کا سلسلہ جموں صوبے میں جاری ہے۔
انہوں نے مزید بتایا ‘جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر کئی ایک مقامات پر کئی ناکے بٹھائے گئے ہیں۔ ان ناکوں پر گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی جاتی ہے’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی
برصغیر
چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا
تازہ ترین
کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش

June 19, 2025
تازہ ترین

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہوئے

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا سے متاثرہ 17164 مریض صحت یاب، فعال کیسز چھ ہزار سے کم

June 19, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

وزیر اعظم مودی نے البرٹا کی لیفٹنٹ گورنر سلمیٰ لکھانی کو کشمیر کا روایتی ’’پیرماشی ‘‘ بکس بطورِ تحفہ پیش کیا

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?