ضلع رام بن کے سیاحتی مقام سناسر میں آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر ـ”ہر گھر ترنگا مہمـ” کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ بی جے پی ضلع رام بن کے کنوینر شام سنگھ کٹوچ اور ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار کی قیادت میں نکالی گئی۔ اس ترنگا ریلی میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کر کے قومی پرچم لہرایا۔
ویڈیو:نواز رونیال،رام بن