Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سونہ مرگ دورے کا بے صبری سے منتظر ہوں: وزیراعظم مودی

Uzma Web Desk
Last updated: January 11, 2025 8:26 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کی شام کو کہا کہ سونہ مرگ میں زڈ مورہ ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے دورے کا بے صبری سے انتظار کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اس ٹنل کی وجہ سے شعبہ سیاحت اور مقامی معیشت کو بھی فروغ مل پائے گا۔

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی 13 جنوری کو گگن گیر سونہ مرگ میں 2717 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار زڈ مورہ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے سونہ مرگ میں زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کرنے کیلئے بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہا ہوں۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’ آپ نے اس ٹنل سے شعبہ سیاحت اور مقامی معیشت کو پہنچنے والے فائدے کی اچھی نشاندہی کی ہے‘۔
وزیر اعظم نے کہا کہ فضائی تصاویر اور ویڈیوز کو بہت پسند کیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم دورے کے حوالے سے کی جارہی تیاریوں کا آج گگن گیر سونہ مرگ میں جائزہ لیا اور وہاں پر پولیس اور صوبائی انتظامیہ کے آفیسران کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جوں ہی اپنے آفیشل ایکس اکاونٹ پر دورے کی تصاویر شیئر کی تو وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس کے جواب میں لکھا کہ ’سونہ مرگ میں زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے دورے کا بے صبری سے انتظار کررہا ہوں‘۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم کے دورے کشمیر کے پیش نظر سونہ مرگ اور گگن گیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے۔
گگن گیر کے اوپری پہاڑی علاقوں میں بھی این ایس جی کمانڈوز کے ساتھ ساتھ فوج کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
سونہ مرگ، گگن گیر اور کنگن تک 20 کلومیٹر حدود علاقے کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا ہے اور ٹنل کے نزدیک کسی بھی عام شہری کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل

July 2, 2025
تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?