آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر سی آر پی ایف نے کولگام اور ترال پلوامہ میں ترنگا ریلی کا انعقاد کیا وہیں ترال میں سی آر پی ایف کی 180 بٹالین نے ایک میڈیکل کیمپ بھی منعقد کیا، جس میں درجنوں افراد نے شرکت کی۔ اسی دوران سی آر پی ایف کی 18 بٹالین نے کولگام میں ترنگا بائیک ریلی منعقد کی گئی، جس میں مقامی نوجوانوں اور سی آر پی ایف اہلکاروں نے شرکت کی۔
ویڈیو:اظہرحسین،کولگام| سید اعجاز،پلوامہ