Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، صوبائی کمشنر کشمیر اور آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو ہولی کی مبارکباد

KU Admin
Last updated: March 14, 2025 11:19 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہولی کے پر مسرت تہوار پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ رنگوں کا یہ تہوار تمام لوگوں کے لئے خوشیاں اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔وزیر اعلیٰ نے اپنے دفتر کے’ایکس ہینڈل ‘پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سب کو رنگوں کے مقدس تہوار ہولی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ رنگوں کا یہ تہوار تمام لوگوں کے لئے خوشیاں اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔
دریں اثنا صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بردھی اور انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وی کے بردی نے بھی ہولی کے پر مسرت تہوار پر لوگوں کو مبارکبا پیش کی ہے۔موصوف صوبائی کمشنر نے اپنے ایک پیغام میں کہایہ تہوار لوگوں میں خوشی اور مسرت کی لہر پھیلاتا ہے۔انہوں نے اس پر مسرت موقع پر خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔
آئی جی پی کشمیر نے لوگوں اور جموں وکشمیر پولیس کے شہدا کے خاندانوں کو ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کی زندگیوں کو خوشیوں، خوشحالی اور ہم آہنگی سے بھر دے۔واضح رہے کہ ہولی ہندو مذہب کا ایک بہت بڑا تہوار ہے جس کو رنگوں اور بہار کے تہوار کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم
بین الاقوامی
اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری
بین الاقوامی
تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ
بین الاقوامی

Related

پیر پنچالتازہ ترین

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان

July 7, 2025
تازہ ترین

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?