وقف بورڑ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی نے آج ضلع کولگام کے چمر علاقے کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے زیارت شریف پر حاضری دی۔بعد میں دمحال ہانجی پوہ میں ورکرس میٹنگ میں شرکت کی۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ وقف میں کی گئی ہر بے ضابطگی کو درست کرکے ہر زیارت کو آڈٹ میں لایا جاے گا۔
ویڈیو:اظہر حسین، کولگام