Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیرتازہ ترین

لندن میں خالصتانی مظاہرے کے بعددہلی میں یوکے ہائی کمیشن کے باہر سے سیکورٹی ہٹا دی گئی

Mazar Khan
Last updated: March 22, 2023 3:28 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// برطانوی ہائی کمیشن سے 22 مارچ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چانکیا پور میں برطانوی ہائی کمیشن اور یو کے ہائی کمشنر ایلکس ایلس کی رہائش گاہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی ہیں اور اس حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ یہ پیشرفت خالصتان کے حامی مظاہرین کے ذریعہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی توڑ پھوڑ کے دو دن بعد ہوئی جنہوں نے پنجاب میں مفرور امرت پال سنگھ کے خلاف پولیس کارروائی کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی ترنگا اتار دیا تھا۔
رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ، ”ہم سیکورٹی کے معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں کرتے“۔
ذرائع نے بتایا کہ دہلی پولیس نے بغیر کوئی وجہ بتائے کل رکاوٹیں ہٹا دی تھیں۔ اتوار کو وزارت خارجہ نے سینئر ترین برطانوی سفارت کار کو طلب کیا اور لندن میں ہونے والے واقعے پر شدید احتجاج درج کرایا۔
برطانوی ہائی کمشنر ایلکس ایلس اس وقت ملک سے باہر ہیں۔
رسمی مظاہرے کے بعد برطانیہ مخالف ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام پیر کو چانکیہ پوری میں یو کے ہائی کمیشن کے باہر کیا گیا تھا۔
ہائی کمیشن کو سکھ مظاہرین نے گھیر لیا تھا جنہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ یوکے حکام کو چاہئے کہ وہ یوکے میں بھارتی قونصل اور بھارت سے متعلق دیگر مشن دفاتر کی سیکورٹی بڑھائے۔ جو وزارت کے دائرہ کار میں نہیں”۔
برطانیہ کے قونصل اور نئی دہلی کے راجا جی مارگ میں اعلیٰ سفارت کار کی رہائش گاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے سے دسمبر 2013 کے “کھوبراگڑے واقعے” کی یادیں تازہ ہوگئیں جب بھارتی قونصل خانے کے بعد امریکی سفارت خانے کے اطراف کی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ نیویارک میں جنرل دیویانی کھوبراگڑے کو امریکی حکام نے اپنی رہائش گاہ میں لیبر قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں ناروا سلوک کا نشانہ بنایا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?