جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے آج کپواڑہ میں ایک ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پارٹی کا مقصد لوگوں کو سیاسی طور بااختیار بنانا ہے،”ہم ریاست اور عوام کے وقار کی بحالی کیلئے لڑیں گے”۔ الطاف بخاری نے کہا کہ طویل عرصے تک کپواڑہ ضلع کو سیاسی طور نظراندازی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب عام آدمی ایک مثبت تبدیلی لانے کے لیے پرعزم ہے۔
اپنی پارٹی کا ایجنڈا لوگوں کو سیاسی طور بااختیار بنانا ہے:الطاف بخاری
Read Next
پونچھ میں میٹا ڈور حادثے کا شکار، 11 مسافر زخمی
عشرت حسین بٹ پونچھ// سرحدی ضلع پونچھ میں جمعرات کو پیش آئے ایک سڑک حادثے…
کیجریوال کی ای ڈی حراست میں یکم اپریل تک توسیع
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے ایکسائز پالیسی معاملے میں جمعرات…
جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے 26 اپریل کو ہونے والے انتخابات…