مشتاق السلام
پلوامہ// پنگلینہ پلوامہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے پلوامہ–سرینگر شاہراہ پر دھرنا دیا۔
احتجاجی مظاہرین نے جل شکتی محکمہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے فوری طور پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔
پنگلینہ پلوامہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت، مقامی آبادی سراپا احتجاج، پلوامہ–سرینگر شاہراہ پر دھرنا