Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈوڈہ میں انڈر 14 اور انڈر 17 انٹر زونل سطح کا ٹورنامنٹ منعقد

Towseef
Last updated: July 14, 2025 12:06 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ڈوڈہ//محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (DYSS) ڈوڈہ کی جانب سے انڈر 14 اور انڈر 17 لڑکوں و لڑکیوں کے لئے انٹر زونل ضلعی سطح کے ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں کامیابی سے منعقد کیا گیا۔یہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس جموں و کشمیر یو ٹی کی طرف سے جاری کردہ سال 2025–26 کے منظور شدہ ایکٹیویٹی کیلنڈر کے تحت منعقد ہوا۔ یہ مقابلے ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس محترمہ انورادھا گپتا کی سرپرستی، جوائنٹ ڈائریکٹر جموں وناکشی کول کی رہنمائی اور ڈی وائی ایس ایس او ڈوڈہ جعفر حیدر شیخ کی نگرانی میں منعقد کئے گئے۔ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ، کراٹے، جوڈو، ووشو، تھنگ-تا، فینسنگ اور بیڈمنٹن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ان کھیلوں کا مقصد بہترین کھلاڑیوں کو آگے ریاستی و قومی سطح پر مقابلوں کے لئے تیار کرنا ہے۔ڈی وائی ایس ایس او جعفر حیدر شیخ نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام شرکاء￿ ، افسران، کوچز اور تعاون کرنے والے عملے کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے نوجوانوں سے کھیلوں کے ذریعے صحت مند طرز زندگی اپنانے اور منشیات سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’نوجوان نسل کو ‘نشہ مکتی’ کی طرف راغب کرنا ہمارا اجتماعی فرض ہے‘۔تقریبات کی نگرانی محکمہ کے ماہر افسران، جن میں پی ای ایلز، پی ای ایمز، پی ای ٹیز، آر ای کیز، گراؤنڈ اسٹاف اور این وائی سیز شامل تھے، نے کی۔یہ ٹورنامنٹ نہ صرف جسمانی فٹنس کو فروغ دینے کا ذریعہ بنا بلکہ نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور برداشت جیسے اہم اخلاقی اقدار بھی پیدا کیے، جو ایک صحت مند اور باصلاحیت معاشرے کی بنیاد ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

سپورٹس

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری

July 16, 2025
سپورٹس

سست اوور ریٹ کیلئے انگلینڈ پر جرمانہ

July 16, 2025
سپورٹس

ڈریگن بوٹ ایسوسی ایشن یشا مدگل سے ملاقی

July 16, 2025
سپورٹس

ٹیسٹ رینکنگ روٹ نے دوبارہ نمبر 1بلے باز کی رینکنگ حاصل کر لی

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?