Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

زبان ،قلوب و اذہان کی ترجمان نقطہ نظر

Mir Ajaz
Last updated: July 10, 2025 10:45 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عمران احمد

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں سے زبان ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ زبان قلوب و اذہان کی ترجمان ہے۔ جیسی انسان کی سوچ ہوگی، ویسا ہی زبان بولے گی۔ زبان کا صحیح استعمال، ذریعہ حصول ِثواب ہے اور غلط استعمال وعیدِ عذاب ہے۔ یہ انسانی جسم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے، لیکن اس کے کرشمے بہت بڑے بڑے ہیں، اس کی خوبیاں بھی بہت ہیں اور خامیاں بھی بہت، اس کے ذریعے انسان چاہے تو اپنی آخرت کے لئے نیکیاں بھی جمع کر سکتا ہےاور چاہے تو اپنی آخرت برباد کرسکتا ہے۔ اسی وجہ سے کثرتِ کلام سے بھی منع کیا گیا ہے۔زبان ہی سے آدمی کےعقل وشعور اور اس کی صلاحیتوں کاپتا چلتا ہے، لیکن اس نعمت کا استعمال اگر غلط طریقے سے ہو تو یہ نعمت اللہ کی ناراضی کا باعث بن جاتی ہے اور لوگوں کے دل بھی اس سے زخمی ہوتے ہیں۔ یاد رکھیے، زبان کا زخم تیروسنان کے زخم سےزیادہ کاری ہوتا ہے۔ اسی لیے زبان کےخوف سے بڑے بڑے بہادر لرزتے ہیں۔ سب سے زیادہ غلطیاں انسان زبان سے ہی کرتا ہے۔لہٰذا عقل مند لوگ اپنی زبان کو سوچ سمجھ کر اور اچھے طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ زبان کو غلط اور بری باتوں سے بچا کر اچھے طریقے سے استعمال کرنا زبان کی حفاظت کہلاتا ہے۔ ہمارے دین اسلام میں زبان کی حفاظت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔انسان کو ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ ایسے ہی بلا وجہ فضول بولتے رہنے سے ایک انسان کی شخصیت متاثر ہوتی ہے۔ عقل مند انسان کی یہ صفت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ سوچ کر بولتا ہے، جب کہ بےوقوف بول کر سوچتا ہے، جہاں اسے معلوم ہو کہ اس جگہ میری بات کی قدر نہیں ہے تو وہاں خاموشی اختیا ر کئے رکھے ،کیونکہ زبان سے نکلی ہوئی بات اور کمان سے نکلا ہوا تیر کبھی واپس نہیں آ سکتے۔ لہٰذا احتیاط افسوس سے بہتر ہے کے اصول کو ہر جگہ مدنظر رکھا جائے۔ہمارے پیارے نبیؐ کا فرمان ہےکہ جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ بھلائی کی بات کہے ،ورنہ خاموش رہے۔اہل ایمان کی گفتگو بہترین اور پرُ تاثیر ہوتی ہے، اور وہ ہمیشہ فضولیات سے احتراز کرتے ہیں۔
فرمانِ نبویؐ ہے ’’ جو شخص مجھے دو چیزوں کی ضمانت دے دے تو میں محمدؐ اۃسے جنّت کی ضمانت دیتا ہوں، ایک زبان اور دوسری شرم گاہ‘‘۔(صحیح بخاری )ایک طرف یہ پیارے رسول اللہؐکی ضمانت و خوشخبری ہے، لیکن دوسری طرف جب ہم اپنے گردو پیش نظر ڈالتے ہیں تو حیرانی ہوتی ہے کہ ہماری محفلیں، اجتماعات، گلی محلوں میں دوستوں کی بیٹھک، بازاروں میں لوگ اور بالخصوص خواتین باہمی گفتگو کیسے کرتے ہیں۔ کیا ہماری باتوں کا اکثر حصہ ایک دوسرے کی غیبت، جھوٹ، چغلی، فضول گوئی اور گالم گلوچ پر مشتمل نہیں ہوتا؟ ہماری نئی نسل کی زبانوں پر موجود گالیاں ہمیں نظر نہیں آتیں؟ ماں باپ اپنے بچوں کے منہ سے گالیاں سن کر بدمزا نہیں ہوتے؟ اس حوالے سے فکر کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کوزبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

کالممضامین

فاضل شفیع کاافسانوی مجموعہ ’’گردِشبِ خیال‘‘ تبصرہ

July 11, 2025
کالممضامین

’’حسن تغزل‘‘ کا حسین شاعر سید خورشید کاظمی مختصر خاکہ

July 11, 2025
کالممضامین

! ’’ناول۔1984‘‘ ایک خوفناک مستقبل کی تصویر اجمالی جائزہ

July 11, 2025
کالممضامین

نوبل انعام۔ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگی؟ دنیائے عالم

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?