Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

KU Admin
Last updated: July 8, 2025 1:55 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے منگل کے روز ایک ٹھیکیدار اور ایک جے سی بی ڈرائیور کو مبینہ طور پر قبرستان کے اندر غیر مجاز کھدائی کی سرگرمی کو انجام دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ 7 جولائی کی رات تقریباً 11:50 بجے پیش آیا، جب مقامی باشندوں نے دلنہ کے شیا پورہ گاؤں میں مشتبہ کھدائی کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ قبرستان کے احاطے میں جے سی بی مشین کا استعمال کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئے جے سی بی کو ضبط کرکے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔انہوں نے کہا ’ کھدائی کے ذمہ دار ٹھیکیدار کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ مشین کا ڈرائیور تاہم مشتعل ہجوم کو دیکھ کر موقع سے فرار ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے بعد ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور واقعے کے پیچھے مکمل حالات اور جوابدہی کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کمیونٹی لیڈروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اور اشتعال انگیز یا جھوٹے مواد کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی فعال نگرانی کے ساتھ علاقے میں امن و امان برقرار رکھے ہوئے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بارہمولہ پولیس فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور عوامی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پرسکون رہیں، قیاس آرائیوں سے گریز کریں اور سرکاری چینلز کے ذریعے تصدیق شدہ اپ ڈیٹس پر عمل کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت مخالف مظاہرے | کینیا میں 11افراد ہلاک
بین الاقوامی
ٹیکساس سیلاب | ہلاکتیں 100سے متجاوز
بین الاقوامی
فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی | ٹرمپ اور نیتن یاہو کامنصوبے میں پیش رفت کا اشارہ
بین الاقوامی
برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر ٹرانسپورٹ کی خود کشی
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب

July 8, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?