Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجے کی بحالی پر فوری طورپر حتمی فیصلہ لیا جائے: عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 5:08 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو زور دے کر کہا ہے کہ ریاستی درجہ کی بحالی پر جاری بات چیت کو اب طول نہ دیا جائے بلکہ فوری طور پر حتمی فیصلہ لیا جائے تاکہ عوام کی دیرینہ مانگ پوری ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی درجہ کشمیری عوام کا آئینی و جمہوری حق ہے جسے مزید نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہاکہ مرکز کی جانب سے جموں و کشمیر کے لیے 10,600 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ایک خوش آئند قدم ہے، جس میں مغل روڈ اور سادھنا پاس پر ٹنل منصوبے شامل ہیں۔
انہوں نے کہا، ’مغل روڈ ٹنل کا مطالبہ 2008 سے کیا جا رہا تھا۔ اب اس کی منظوری سے اس سڑک کو سال بھر کھلا رکھنے میں مدد ملے گی۔ اسی طرح سادھنا پاس پر ٹنگڈار کے لیے ٹنل کی منظوری بھی ایک تاریخی فیصلہ ہے۔ ہمیں اب گریز جیسے علاقوں کو بھی ان منصوبوں میں شامل کرانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
عمر عبداللہ نے نوجوانوں کو قومی کیڈٹ کور میں شامل ہونے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ نوجوانوں میں نظم و ضبط، حب الوطنی اور خود اعتمادی پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے فخر کے ساتھ بتایا کہ حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنے والے 10 کیڈٹس میں دو کا تعلق جموں و کشمیر و لداخ سے تھا۔
وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ این سی سی کیمپ میں شامل نوجوان وادی کی خوبصورتی اور امن پسندی کا پیغام لے کر واپس جائیں گے اور اپنے دوستوں و رشتہ داروں کو کشمیر کی سیر کے لیے ترغیب دیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پہلگام دہشت گردانہ حملہ||امرناتھ یاترا رجسٹریشن میں 10فیصد کمی یاترا کیلئے انتظامات مکمل، تین سطحی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد:ایل جی سنہا

June 26, 2025
صفحہ اول

’کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے‘ ایل جی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات

June 26, 2025
صفحہ اول

بسنت گڑھ ادہم پور میں مسلح تصادم ایک ملی ٹینٹ ہلاک، 3بدستور محصور

June 26, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

لیفٹیننٹ گورنر کی سیاسی قائدین سے ملاقات، امرناتھ یاترا کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?