Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کانگڑا میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں 20 مزدور بہہ گئے، دو لاشیں نکالی گئیں

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 3:10 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
کانگڑا/ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلع کے دھرم شالہ کے کھنیارا میں اندرا پریہ درشنی ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سائٹ پر شدید بارشوں سے آئے سیلاب میں تقریباً 20 مزدور بہہ گئے۔ ان میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں اب تک دو لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور راحت اور بچاؤ کا کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ انتظامیہ کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
وزیراعلی سکھو نے کہاکہ “میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میں ایشور سے دعا کرتا ہوں کہ لاپتہ افراد جلد محفوظ ہو جائیں۔ میں تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شدید بارشوں کے دوران ندی نالوں اور کھائیوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔” قابل ذکر ہے کہ بدھ کو ضلع کے منونی کھڈ سے دو لاشیں برآمد ہوئی تھیں، جب کہ پن بجلی پروجیکٹ سائٹ کے قریب لیبر کالونی میں رہنے والے تقریباً 20 مزدوروں کے کھنیارہ مانونی کھڈ میں پانی کی سطح بڑھنے سے بہہ جانے کا اندیشہ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پہلگام دہشت گردانہ حملہ||امرناتھ یاترا رجسٹریشن میں 10فیصد کمی یاترا کیلئے انتظامات مکمل، تین سطحی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد:ایل جی سنہا

June 26, 2025
صفحہ اول

’کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے‘ ایل جی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات

June 26, 2025
صفحہ اول

بسنت گڑھ ادہم پور میں مسلح تصادم ایک ملی ٹینٹ ہلاک، 3بدستور محصور

June 26, 2025
برصغیر

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہندوستان کامشترکہ بیان پر دستخط کرنے سے انکار

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?