Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گالے ٹیسٹ بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 177رن کا اسکور بنایا

Mir Ajaz
Last updated: June 20, 2025 11:05 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

گالے (سری لنکا)/نعیم حسن (پانچ وکٹ) اور حسن محمود (تین وکٹ) کی شاندار کارکردگی کے بعد شادمان اسلام (76) اور کپتان نجمل شانتو (ناٹ آؤٹ 56) کی نصف سنچری اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے جمعہ کے روز پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر دوسری اننگز میں تین وکٹوں پر 177 رنز بنائے اور اس کی مجموعی برتری 187 رن کی ہو گئی ہے ۔ اب میچ میں صرف ایک دن کا کھیل باقی ہے ۔سری لنکا کو پہلی اننگز میں 485 رنز تک محدود رکھنے کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے آنے والی بنگلہ دیش ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور اس نے اپنی پہلی وکٹ آٹھویں اوور میں 24 رنز کے اسکور پر گنوا دی۔ اس کے بعد مومن الحق (14) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ دن کی آخری وکٹ شادمان اسلام (76) کی صورت میں گری۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 177 رنز بنا لیے ہیں اور کریز پر نجمل شانتو (56 ناٹ آؤٹ) اور مشفق الرحیم (22 ناٹ آؤٹ) موجود تھے ۔سری لنکا کی جانب سے پربھات جے سوریہ، تھرندو رتنائیکے اور میلان رتنائیکے نے ایک- ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے کل کے اسکور چار وکٹ پر 368 رنز سے کھیلنا شروع کیا۔ سری لنکا کی پانچویں وکٹ آج صبح کے سیشن میں کپتان دھننجے ڈی سلوا (19) کی صورت میں گری۔ انہیں نعیم حسن نے وکٹ کیپر لٹن کمار داس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ اس کے بعد سری لنکا کے بلے باز بنگلہ دیش کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے زیادہ دیر نہ چل سکے ۔ کوشل مینڈس (پانچ) کو حسن محمود نے آؤٹ کیا۔ میلان رتنائیکے (39)، تھرندو رتنائیکے (صفر) اور اسیتھا فرنینڈو (چار) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ سری لنکا کی پوری ٹیم دوسرے سیشن میں 131.2 اوورز میں 485 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پربھات جے سوریا (11) ناٹ آؤٹ رہے ۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 495 رنز بنائے تھے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?