Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بنگلہ دیشیوں کا انخلاء شروع | 2000افراد کو وطن واپس کیا گیا

Towseef
Last updated: June 2, 2025 11:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//پاکستان کے خلاف آپریشن سندور چلانے کے بعد حکومت ہند نے کچھ دوسرے ممالک سے ہندوستان میں داخل دراندازوں پر بھی کارروائی کرنی شروع کر دی ہے۔ خصوصاً بنگلہ دیش سے ہندوستان میں ناجائز طریقے سے داخل دراندازوں کو واپس بنگلہ دیش بھیجنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اب تک تقریباً 2000ناجائز بنگلہ دیشی مہاجرین کو سرحد پار کر ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر درانداز پولیس کارروائی کے خوف سے ہند-بنگلہ دیش سرحد کے پاس پہنچے اور اپنے ملک واپس لوٹ گئے۔اس مہم کی شروعات گجرات سے ہوئی، جہاں سب سے پہلے بڑی تعداد میں بنگلہ دیشی دراندازوں کی شناخت کر انھیں واپس بھیجا گیا۔ اس کے بعد دہلی، ہریانہ، آسام، مہاراشٹر اور راجستھان نے بھی اس مہم کو آگے بڑھایا۔ ان سبھی ریاستوں نے مل کر بڑی تعداد میں بنگلہ دیشی دراندازوں کو واپس ان کے ملک بھیجا۔ ایک سینئر افسر نے بتایا کہ جن ریاستوں میں معاشی سرگرمیاں زیادہ ہوتی ہیں، غیر قانونی مہاجرین اکثر روزی روٹی کمانے کے لیے اسی ریاست میں جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے گجرات نے سب سے پہلے مہاجرین کے دستاویزات کی جانچ کی اور غیر قانونی پائے جانے پر انھیں واپس ان کے ملک بھیجا گیا۔ اس کے بعد دہلی اور ہریانہ نے بھی غیر قانونی مہاجرین کی تلاش کر انھیں واپس بھیجا۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے واضح ہدایت دی کہ غیر قانونی مہاجرین کو نکالنے کے لیے سبھی ریاستوں کی حکومتیں تعاون کریں۔غیر قانونی مہاجرین کو سرحد پار پہنچانے کے لیے ہندوستانی فضائیہ کے طیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے بعد مہاجرین کو بی ایس ایف کے حوالے کر دیا جاتا ہے، جہاں وہ کیمپوں میں رہتے ہیں۔ کھانا اور ضرورت کے سامانوں کے لیے غیر مہاجرین کو کچھ بنگلہ دیشی کرنسی دی جاتی ہے۔ کچھ گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد انھیں واپس ان کے ملک بھیج دیا جاتا ہے۔ بارڈر گارڈس بنگلہ دیش (بی بی جی) بھی اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ ہندوستان میں مقیم بیشتر غیر قانونی مہاجرین واپس بنگلہ دیش جانے کی مخالفت نہیں کر رہے ہیں۔ حالانکہ جو لوگ دہائیوں سے ہندوستان میں مقیم ہیں، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑنے کو تیار نہیں ہو رہے۔ لیکن ایک بار جب انھیں پکڑ لیا جاتا ہے اور سرحد پر لے جایا جاتا ہے تو وہ بنگلہ دیش میں رہنے والے اپنے رشتہ داروں کو فون کر کے بلاتے ہیں اور ان کے ساتھ چلے جاتے ہیں، کیونکہ ان میں سے بیشتر لوگ جانتے ہیں کہ ایک بار پکڑے جانے کے بعد اگر وہ بنگلہ دیش نہیں گئے تو انھیں جیل میں ڈال دیا جائے گا اور مناسب کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?