Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کا آج سے سکم، مغربی بنگال، بہار اور اترپردیش کا دو روزہ دورہ

Towseef
Last updated: May 29, 2025 12:00 am
Towseef
Share
2 Min Read
New Delhi, Apr 26 (ANI): Prime Minister Narendra Modi speaks during the distribution of more than 51,000 appointment letters to newly appointed youth in various Government departments and organisations through video conferencing, in New Delhi on Saturday. (ANI Photo)
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی 29اور 30مئی 2025کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کے اہم دورے پر ہوں گے۔شمالی ہند کے اس دورے کے پہلے مرحلے میں 29مئی کو وزیر اعظم سکم کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تقریباً 11بجے سکم50@پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وہ سکم میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے بعد مغربی بنگال کا دورہ کریں گے جہاں وہ علی پور دوار اور کوچ بہار اضلاع میں تقریبا ً2:15بجے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس کے بعد تیسرے مرحلے میں وزیر اعظم بہار کا دورہ کریں گے اور تقریباً 5:45بجے پٹنہ ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔30مئی2025کو صبح تقریباً 11بجے وہ بہار کے کاراکاٹ میں 48,520کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔اس موقع پر وہ عوامی جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔وزیر اعظم اس کے بعد اتر پردیش کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تقریباً 2:45بجے کانپورشہر میں 20,900کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر پردھان منتری آیوشمان ویے وندنا یوجنا، راشٹریہ آجیویکا مشن اور پردھان منتری سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کے استفادہ کنندگان کو سرٹیفکیٹ اور چیک بھی تقسیم کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

کانگریس کا’آپریشن سندور‘کے ثبوت کا مطالبہ شرمناک: بی جے پی

May 30, 2025
برصغیرتازہ ترین

سالانہ امرناتھ یاترا 2025: سی آر پی ایف کے ڈی جی نے جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا

May 30, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفعہ370کی منسوخی :کشمیر کو درپیش ایک بڑے مسئلے کا خاتمہ : سلمان خورشید

May 30, 2025
برصغیر

بی جے پی سندور کے نام پر سیاست کر رہی ہے: کانگریس

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?