Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

Towseef
Last updated: May 12, 2025 11:52 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//تمام کوششوں کے باوجود دہلی میں فضائی آلودگی ابھی بھی طے معیار سے بہت زیادہ ہے۔ عالم یہ ہے کہ اپریل میں بھی راجدھانی آلودگی کے معاملے میں پانچویں مقام پر رہی۔ اپریل میں یہاں پی ایم 2.5 کی اوسط سطح 19 درج کی گئی۔ یہ معمول کی سطح سے زیادہ ہے۔ وہیں 80 فیصد دن آلودگی معمول کی سطح پر رہی ہے۔ یہ جانکاری سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئرکے اپریل ماہ کی آلودگی تجزیہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک کے 273 شہروں میں سے 248 یعنی 90 فیصد میں اب بھی آلودگی کی سطح عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے معیار سے کافی زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق 248 شہروں میں 227 میں پی ایم 2.5 کی سطح قومی معیار پر کھرا رہا۔ وہیں محض سات شہروں میں یہ ڈبلیو ایچ او کے معیار کے مطابق رہا۔ معلوم ہو کہ قومی معیار میں پی ایم 2.5 کی سطح 60 مائیکروگرام فی کیوبک میٹر اور ایم جی سی ایم اور ڈبلیو ایچ او معیار میں یہ 15 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر ایم جی سی ایم تک طے ہے۔ملک کے 10 سب سے بڑے آلودہ شہروں میں سیوان، راجگیر، غازی آباد، حاجی پور، باغپت، اورنگ آباد اور سہسرام شامل ہیں۔ اس میں بہار کے 5 پانچ، اتر پردیش کے 2 اور آسام، ہریانہ اور دہلی کا ایک ایک شہر شامل ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی واضح ہے کہ اس سال کے شروعاتی چار مہینے میں آلودگی کی سطح اتنی رہی ہے کہ اب باقی پورے سال آلودگی پر کنٹرول لگ بھی جائے تو یہ سالانہ اوسط پر معیار سے زیادہ ہی رہے گا۔برنی ہاٹ (آسام/میگھالیہ) بارڈر پر اپریل میں بھی سب سے زیادہ آلودہ علاقہ رہا۔ یہاں پر اوسط پی ایم 2.5 کی سطح 119 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر رہی۔ برنی ہاٹ میں 13 دن آلودگی بہت خراب، 6 دن خراب، 5 دن معمول پر اور 6 دن اطمینان بخش کی سطح پر رہی۔ وہیں دہلی میں اوسط پی ایم 2.5 کی سطح 77 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر رہی۔ یہاں 16 دن آلودگی عام، 9 دن خراب اور 5 دن اطمینان بخش زمرے میں رہی۔سی آر ای اے کے تجزیہ کار منوج کمار کا کہنا ہے کہ ملک کو اس وقت اپنے آلودگی معیار کی پھر سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ موجودہ معیار دہائی بھر سے پرانے ہیں۔ معیارات کو دوبارہ طے کرنے سے آلودگی کے خلاف جنگ میں بھی تیزی آئے گی۔ ڈبلیو ایچ او نے بھی کچھ سال پہلے ہی اپنے معیار میں تبدیلی کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025
برصغیر

بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?