Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وقف قانون کے خلاف احتجاج میں شدت | مرشدآباد میں تشدد | 110افراد گرفتار، انٹرنیٹ بند

Towseef
Last updated: April 12, 2025 11:46 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کولکتہ// مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد میں وقف (ترمیمی)قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے نے پُرتشدد رخ اختیار کر لیا، جس کے بعد پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 110 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تشدد سے سب سے زیادہ متاثر مرشدآباد میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا اور ان علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں جہاں جمعہ کو ہنگامہ پھوٹ پڑا تھا۔ پولیس کے مطابق صورت حال پر قابو پانے کیلئے مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں۔جمعہ کی نماز کے بعد مرشدآباد کے علاوہ مالدہ، جنوبی 24 پرگنہ اور ہگلی اضلاع میں بھی وقف قانون کے خلاف مظاہرے ہوئے جن میں تشدد پھوٹ پڑا۔ مختلف مقامات پر مشتعل افراد نے پولیس وین سمیت کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا، سکیورٹی فورسز پر پتھرا کیا اور سڑکوں کو بند کر دیا۔پولیس کے ایک سینئر افسر کے مطابق صرف مرشدآباد کے ستی اور شمشیرا گنج علاقوں سے بالترتیب 70اور 41افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتے کی صبح اِن علاقوں میں کشیدگی برقرار رہی تاہم کسی نئی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی۔ افسران نے بتایا کہ حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے علاقے میں مسلسل گشت کیا جا رہا ہے اور کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد ہے۔پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی افواہوں پر کان نہ دھریں اور کسی بھی طرح کی غیر مصدقہ اطلاع کو نظرانداز کریں۔ مرشدآباد پولیس کا کہنا ہے کہ امن و قانون کی صورتحال کو بگاڑنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے کچلا جائے گا۔دریں اثنا، پولیس نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ ستی میں جھڑپ کے دوران مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ میں ایک نابالغ لڑکا زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے کولکاتا کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، ان اضلاع میں جہاں تشدد ہوا، وہاں مسلم آبادی کا تناسب کافی زیادہ ہے اور نئی وقف ترمیمی قانون کو لے کر عوام میں ناراضی پائی جا رہی ہے۔ عوام کا الزام ہے کہ نیا قانون وقف جائیدادوں پر حکومت کا کنٹرول بڑھاتا ہے اور مذہبی خودمختاری میں مداخلت کے مترادف ہے۔پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالات پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور جلد معمول کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ تاہم فی الحال مرشدآباد میں دفعہ 144 نافذ رہے گی اور انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کا فیصلہ حالات کی بہتری کے بعد کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?