Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

این آئی اے کے خلاف کوئی شکایت نہیں الزامات من گھڑت اوربے بنیاد: حکومت

Mir Ajaz
Last updated: March 19, 2025 9:37 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے راجیہ سبھا میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)کے خلاف شکایات میں الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کی طرف سے جانچ کی گئی ہے مختلف مقدمات میں سزا کی شرح 95.5فیصد ہے اور دہشت گردی کی مالی امداد والے مقدمات میں سزا کی شرح 100فیصد ہے۔وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے رائے نے کہا کہ این آئی اے کے خلاف کوئی شکایت نہیں ہے اور اگر کسی نے الزامات لگائے ہیں تو وہ من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ رائے نے کہا کہ یہ الزامات ایسے لوگ لگا رہے ہیں جو این آئی اے کے کام کاج کی وجہ سے غیر ضروری طور پر پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ این آئی اے کے ذریعہ درج مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں تقریباً 30عدالتیں ہیں اور اب تک 157مقدمات میں فیصلے کئے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان مقدمات میں سزا کی شرح 95.5 فیصد ہے اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے مقدمات میں سزا کی شرح 100 فیصد ہے۔ رائے نے کہا کہ این آئی اے ایکٹ میں سال 2019 میں ترمیم کی گئی تھی جس کے بعد ایجنسی کو اب بیرونی ممالک میں بھی تحقیقات کا حق مل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی بار دہشت گردی کے حملوں کا تعلق بیرونی ممالک سے تھا اس لیے ان کیسز کی صحیح تفتیش نہیں ہو سکی لیکن ترمیم کے بعد ایجنسی کو اختیار مل گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجنسی اب بیرون ملک چھ کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں لندن اور اوٹاوا ہائی کمیشن پر حملے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?