Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

انڈسٹریل اسٹیٹس کا قیام،5ہزارکنال کی نشاندہی

Mir Ajaz
Last updated: March 12, 2025 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے کل کہا کہ صوبہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں اِنڈسٹریل اسٹیٹس کے قیام کے لئے 5,000 کنال اراضی کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ صوبہ جموں میں 9,661 کنال اراضی محکمہ ریونیو کو پیش کی گئی ہے۔نائب وزیر اعلیٰ ایوان میں رُکن قانون ساز راجیو جسروٹیہ کی طرف سے اُٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ جموں میں مختلف اضلاع میں اِندسٹریل سٹیٹس کے قیام کے لئے 14956.15 کنال اراضی کی درخواست دی گئی ہے جبکہ گزشتہ دو برسوںمیں کشمیر میں 5532.19 کنال زمین منتقل کی گئی ہے۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں و کشمیر انڈسٹریل پالیسی 2021-30 ء کے تحت توجہ دی جانے والی صنعتوں میں مینوفیکچرنگ، آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس، زراعت اور فوڈ پروسسنگ، صحت اور فارماسیوٹیکلز، بنیادی ڈھانچہ اور رئیل اسٹیٹ، سکل ڈیولپمنٹ ، سیاحت اور مہمان نوازی، فلم ٹوراِزم، باغبانی اور پوسٹ ہارویسٹ مینجمنٹ، قابل تجدید توانائی، ہینڈلوم اینڈ ہینڈی کرافٹس اور زراعت شامل ہیں۔جموں و کشمیر کی طرف سے صنعتی شعبے کو فروغ دینے اور اسے سرمایہ کاروں کے لیے دوستانہ منزل بنانے کے لیے کیے گئے مختلف پالیسی اقدامات میں نئی مرکزی سیکٹر سکیم 2021، جے اینڈ کے انڈسٹریل پالیسی 2021-30، جے اینڈ کے انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی،جے اینڈ کے پرائیویٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ، پالیسی میں فارن موشن انویسٹمنٹ جے اینڈ کے سنگل وِنڈو رولز 2021، ٹرن اوور انسینٹیو سکیم 2021، جے اینڈ کے اون پروسسنگ، ہینڈلوم اینڈ ہینڈی کرافٹس پالیسی 2020، کوآپریٹیو/سیلف ہیلپ گروپس کیلئے مالی اعانت کی سکیم، 2020 کے لئے کارڈیٹس اور ہم کارپوریشن سکیم، جموں و کشمیر میں دستکاری کے شعبے کی ترقی کے لئے سکیم 2021، ایکسپورٹ سبسڈی سکیم 2021، ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ کے دستکاروں،بنانے والوں کے لئے نظر ثانی شدہ تعلیمی سکیم 2022 اور جے اینڈ کے سٹارٹ اپ پالیسی 2024-27ء شامل ہیں۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ زمین کی الاٹمنٹ کے لئے درخواستوں کی جانچ میں خواتین کو ترجیح دی گئی ہے تاکہ خواتین اپنی شرکت کی وجہ سے اعلیٰ میرٹ حاصل کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (پی ایم اِی جی پی) کے تحت ضلع اودھمپور کے سین، ٹھکران میں 1347 کنال زمین میں سے 329 کنال زمین پر خواتین کے لئے مخصوص صنعتی اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?