Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پھلائیں منڈال میں گاڑی پر فائرنگ | تین افراد معجزاتی طورپر بچ گئے،حملہ آور فرار

Towseef
Last updated: February 4, 2025 11:30 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

جموں//جموں کے مضافاتی علاقے پھلائیں منڈال میں منگل کی شام نامعلوم افراد نے سکارپیو گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے چکنا چور ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جموں کے پھلائیں منڈال میں منگل کی شام نامعلوم افراد نے سکارپیو گاڑی پر چاروں طرف سے فائرنگ کی جس وجہ سے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ آلٹو گاڑی میں سوار پانچ افراد نے سکارپیو اور ویگنار گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کے شیشے چکنا چور ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں سوار حملہ آور قتل کے منصوبے سے آئے تھے تاہم سکارپیو ڈرائیور سمیت تین افراد کسی طرح سے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے۔مقامی شہری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ جموں صوبے میں بد معاشوں نے خوف ودہشت کا ماحول قائم کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ شام دیر گئے گاڑی میں سوار پانچ نقاب پوش نامعلوم افراد علاقے میں نمودار ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جبکہ تیز دھار والے ہتھیاروں سے دو گاڑیوں کے شیشے بھی چکنا چور کئے۔انہوں نے کہاکہ مقامی غنڈوں اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار
تازہ ترین
سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: چھ ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 17 واں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

جموں

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب

July 19, 2025
جموں

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے

July 19, 2025
جموں

جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری طبی خدمات بری طرح متاثر،ملوثین کیخلاف کارروائی کی مانگ

July 19, 2025
جموں

جے ڈی اے اہلکار 10ہزارروپےرشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?