Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

محکمہ دستکاری و ہینڈلوم کاکریک ڈاؤن مشین سے بنے قالین ضبط

Mir Ajaz
Last updated: February 4, 2025 11:11 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی کاانتباہ جاری

سرینگر//ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ کشمیر نے خطے کے باہر سے خریداروں اور سیاحوںکی جانب سے مشین سے بنے غیر مقامی قالینوں کو غلط طور پر مستندکشمیری ہاتھ سے بنے قالینوں کے طور پر فروغ کئے جانے کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر بے ایمان قالین فروشوں کے خلاف اَپنی کارروائی مزید تیز کردی ہے۔ قالین بیچنے والے کوکوالٹی کنٹرول معیارات کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے متعدد جعلی مصنوعات ضبط کی گئیں اورخلاف ورزی کرنے والے ڈیلروںکو سخت وارننگ جاری کی گئیں۔محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی حالیہ رِپورٹوںکے بعد کی گئی ہے جن میں مشین سے تیار کردہ ترکی اور ایرانی قالینوں کی فروخت کوحقیقی کشمیری ہاتھ سے بنے قالینوں کی آڑ میں فروخت کئے جا رہا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا ،’’ کوالٹی کنٹرول ڈویژن کے اَنفورسمنٹ وِنگ نے سری نگر میں متعدد ہول سیل کارپٹ ڈیلروں کا جامع معائینہ کیا اور یہ عمل جاری رہے گا۔‘‘ٹیم نے معائینے کے دوران ترکی اور ایرانی قالینوں کا ذخیرہ دریافت کیا جن میںسے بعض بغیر لیبل کے تھے یا جزوی طور پر لیبل شدہ تھے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس طرح کے طرز ِعمل صارفین کو مصنوعات کی اصلیت اور نوعیت کے بارے میں گمراہ کرتے ہیں جو منصفانہ تجارتی اَصولوں کی خلاف ورزی کے زُمرے میں آتے ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ٹورسٹ ٹریڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈیلروں کو وارننگ جاری کی جائے گی اور مشورہ دیا جائے گا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام مصنوعات کو مقررہ تصریحات کے مطابق صحیح طور پر لیبل کیا جائے۔ اُنہوں نے مزید کہا،’’اِس میں مشین سے تیار کردہ قالینوں اور مستند کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالینوں کے درمیان واضح فرق کو نمایاں کرنا شامل ہے۔‘‘ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم ڈیپارٹمنٹ نے شفافیت کو برقرار رکھنے اور صارفین کے مفادات کے تحفظ کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اصلی کشمیری ہاتھ سے بنے قالینوں کی ساکھ کی حفاظت کے لئے جو کہ خطے کے ثقافتی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے ، باقاعدگی سے معائینہ جاری رہے گا تاکہ قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان
برصغیر
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس نوٹس موصول ہونے پر گھبرائیں نہیں محکمہ ایماندار ٹیکس دہندگان کی حمایت کیلئے پُرعزم:چیف کمشنر

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سیاحت کے فروغ کیلئے ایڈونچر ٹورزم ضروری وزیراعلیٰ کے ہاتھوں محمود شاہ کی کتاب کی رسم رونمائی

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر میں ای کامرس کا فروغ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھایا جائے:چیف سیکریٹری

July 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

’ٹریڈ وا چ کوارٹر لی ‘کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز برآمداتی ڈھانچہ مستحکم

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?