عظمیٰ ویب ڈیسک
بارہمولہ/شمالی کشمیر کے سوپور میں ایک خاتون کی نعش پر اسرار حالات میں اُس گھر سے برآمد ہوئی
۔متوفیہ کی شناخت عزہابیگم زوجہ مرحوم غلام محمد بھٹ کے طور پر ہوئی ہیں ۔ پولیس نے معاملے سے متعلق تفتیش کا آغاز کرد یا ہے ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account