Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سرکاری منصوبوں کی معیاد بند تکمیل لازمی خدمات کی بروقت فراہمی عوامی توقعات پر پورا اُترنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کی کلید

Mir Ajaz
Last updated: January 9, 2025 11:08 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا سرکاری محکموں کے کام کاج کا جائزہ، شفافیت، جوابدہی پرزور

جموں//وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں تمام سرکاری محکموں کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میںنائب وزیرا علیٰ سریندر کمارچودھری، کابینی وزرأ جاوید احمد رانا، سکینہ ایتو اور جاوید احمد ڈار، وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، تمام اِنتظامی سیکرٹریوں اور سینئر اَفسران جو ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ موجود تھے۔ دورانِ میٹنگ ہر اِنتظامی سیکرٹری نے ایک تفصیلی وژن دستاویز پیش کی جس میں دو مخصوص ٹائم فریموں یعنی 100دن اور ایک سال کے اندر قابل حصول بینچ مارکس کا خاکہ پیش کیا ۔ ڈیلیورایبلز سیٹ میں اہم پالیسی فیصلے، مکمل ہونے والے منصوبے اور نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز شامل ہے۔وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے تمام منصوبوں کی تکمیل کے لئے مقررہ وقت پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بروقت فراہمی عوامی توقعات پر پورا اُترنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کی کلید ہے۔ا ِن بینچ مارکس کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال اور غور و خوض کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے تمام محکموں سے شفافیت، جوابدہی کو ترجیح دینے اور ان اہداف کو مقررہ مدت میں حاصل کرنے کے لئے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے لئے اِجتماعی کوششوں پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر
صفحہ اول
وزیراعظم مودی کا دورۂ مالدیپ | ہند۔مالدیپ دوطرفہ تعلقات کا تاریخی پس منظر
کالم
کشمیرکی دستکاریاں اور ہنرمند کاریگراں | کیا پشمینہ کی نرم دھاگے اُمید بُن رہے ہیں؟ صنعت
کالم
کھیرے اور لوکی۔ بہتر پیداوار کیسے حاصل کریں؟
کالم

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?