Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

فرضی سرکاری افسر بن کر خاتون سے دھوکہ دہی کرنے والا شخص گرفتار

Uzma Web Desk
Last updated: January 7, 2025 2:32 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// سرینگر پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو خود کو سرکاری افسر ظاہر کر کے ایک خاتون سے اس کے شوہر کی رہائی کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے میں ملوث تھا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کل ملزم صادق حسن چھالو ساکن شہید گنج کو صفیہ ریاض کی شکایت پر 6 جنوری 2025 کو گرفتار کیا گیا۔ صفیہ نے الزام لگایا کہ ملزم نے خود کو سرکاری افسر کے طور پر پیش کیا اور ان سے 2 لاکھ روپے مانگے تاکہ ان کے شوہر ریاض احمد کی رہائی میں مدد کی جا سکے۔ ریاض احمد کو پولیس سٹیشن راج باغ نے 19 نومبر 2024 کو PIT NDPS ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔

شکایت میں مزید بتایا گیا کہ ملزم نے رقم تو لے لی مگر وعدے کے مطابق مدد فراہم نہیں کی۔ جب صفیہ نے اپنی رقم واپس مانگی تو ملزم نے کچھ رقم واپس کی لیکن باقی دینے سے انکار کر دیا۔

ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے شکایت ملتے ہی فوری کارروائی کی اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ریاض احمد چھنا، جو کہ شکایت کنندہ کے شوہر ہیں، اس وقت سب جیل بھدرواہ میں قید ہیں۔

سرینگر پولیس نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ایسے دھوکہ بازوں سے محتاط رہیں اور ان افراد پر اعتماد نہ کریں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اثر و رسوخ رکھنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔

پولیس نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ ایسے کسی بھی واقعے کی فوری اطلاع قریبی پولیس سٹیشن یا ہیلپ لائن نمبر 112 پر دیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?