Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر میں چوری کا کیس حل، دو ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد: پولیس

Uzma Web Desk
Last updated: December 30, 2024 2:10 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر// پولیس نے سرینگر میں چوری کے ایک کیس کو حل کرکے دو ملزموں کو گرفتار اور مسروقہ مال برآمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 22 نومبر 2024 کو پولیس اسٹیشن ہارون کو محمد اظہر گلکار ولد ظہور الدین ساکن چند پورہ ہارون کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ 18 اور 19 نومبر کی درمیانی شب کچھ نامعلوم چور اس کے رہائشی مکان واقع چند پورہ میں گھس گئے اور زیوارت و دیگر چیزیں اڑا لے گئے۔
انہوں نے کہا کہ شکایت پر پولیس اسٹیشن ہارون میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
بیان میں کہا گیا: ‘تفتیش کے دوران، سی سی ٹی وی فوٹیج اور تکنیکی شواہد کی بنیاد پر، کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ اور جرم میں ملوث مشتبہ شخص کی شناخت کے لیے بلایا گیا’۔
انہوں نے کہا: ‘اس دوران ایک ملزم عمر شفیع ڈار ساکن گھاٹ، شالیمار کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی نگرانی کے بعد ملزم کی شناخت عادل شبیر خان ولد شبیر احمد خان ساکن کمار محلہ اشبر نشاط کے طور پر ظاہر کی’۔
پولیس ترجمان نے کہا: ‘اس طرح ملزم کو گرفتار کیا گیا اور فوری کیس میں اس کے ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے ایف آئی آر نمبر 24/2024 سیکشن 457، 380 آئی پی سی کے تحت اور ایف آئی آر نمبر 39/2024 سیکشن 331 (3)، 305 بی این ایس کے تحت مقدمہ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘اس کے انکشاف پر ایک اور ملزم (چوری کا مال وصول کرنے والا) محمد مقبول ڈار ولد عبدالکریم ساکن سیٹھار گنڈ، پلوامہ، جو بکال کمپلیکس نزدیک فائر سروس سمبورہ روڈ کاکہ پورہ پلوامہ میں واقع المقبول جیولرز کے نام سے اپنی دکان چلاتا ہے، کو گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے تقریباً 84.02 گرام وزنی سونے کی اشیاء، جن کی مالیت 5 لاکھ 71 ہزار روپیے ہے، برآمد کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025
تازہ ترین

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق

July 4, 2025
تازہ ترین

پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?