Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر پولیس کے نٹی پورہ میں چھاپے، مجرمانہ مواد اور الیکٹرانک آلات ضبط

Uzma Web Desk
Last updated: December 6, 2024 5:46 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// سرینگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں(روک تھام) ایکٹ کی دفعہ 13کے تحت ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں جمعے کے روز سری نگر شہر کے نٹی پورہ میں تلاشی کارروائی انجام دی۔
پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا، ‘ کچھ افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جو مخالفین کے کہنے پر اور دوسروں کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش میں ملوث پائے گئے ہیں’۔
بیان میں کہا گیا، ‘یہ افراد لوگوں کو غیر قانونی اور پر تشدد سرگرمیوں کے لئے اکسانے کے لئے من گھڑت اور غلط معلومات پھیلانے کے ذریعے بدنیتی پر مبنی بیانیہ تیار کرنے کی مہم کو منظم کرنے میں ملوث پائے گئے تھے’۔
موصوف ترجمان نے کہا، ‘ضلع پولیس سری نگر نے این آئی اے کی ایک عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد عبدل حمید پرے ولدغلام محمدپرے ساکن بڈشاہ نگر نٹی پورہ کے گھر پر چھاپہ مارا اوروہاں تلاشی کے دوران مجرمانہ مواد اورالیکٹرانک آلات ضبط کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید ایسی کارروائیاں انجام دی جائیں گی۔
موصوف ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے پولیس نے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی سرینگر میں عبید ریاض ڈار ولد ریاض احمد ڈار ساکن بونہ پورہ بٹہ مالو اور ساہل احمد بٹ ولدنورمحمدساکن ایچ ایم ٹی زینہ کوٹ کے گھروں پر چھاپے مارے تھے۔
موصوف ترجمان نے بیان میں شہریوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور اشتعال انگیز مواد کو شیئر کرنے یا اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں جو جھوٹے بیانیے کو فروغ دیتا ہے اور لوگوں خصوصاً نوجوانوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے گمراہ کرتا ہے۔
ان کامزید کہنا ہے کہ سری نگر پولیس نے مزید کئی مشتبہ افراد کی شناخت کی ہے اور آنے والے دنوں کے دوران ان کے گھروں کو بھی کھنگالاجائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترین

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?