Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر میں منشیات فروشوں کی دو گاڑیاں ضبط: پولیس

Uzma Web Desk
Last updated: December 5, 2024 11:12 am
Uzma Web Desk
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر// معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سرینگر میں منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی دو گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ملزم مدثر احمد وانی ولد غلام رسول وانی ساکن سٹیڈیم کالونی چھانہ پورہ کی دو گاڑیوں ایک کرولا زیر رجسٹریشن نمبرDL4CNE – 6068 اور دوسری بی ایم ڈبلیو زیر رجسٹریشن نمبر JK01F – 0046 کو پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں درج این ڈی پی ایس ایکٹ 8/12 کے تحت ایف آئی آر نمبر36/2024 میں ضبط کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ کے ذریعے غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی گاڑیوں کی ضبطی این ڈی پی ایس ایکٹ 68 کے دفعات کے تحت کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے جموں و کشمیر پولیس منشیات کی لعنت کو ختم کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ میں معاونت کرنے والے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے اپنے پُر عزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات
بین الاقوامی
پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری
بین الاقوامی
اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر
بین الاقوامی
اسرائیلی بمباری | مزید 42فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?