Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ہمیں غدار کہنے والے اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں: نائب وزیر اعلیٰ

Mazar Khan
Last updated: November 7, 2024 4:27 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسمبلی میں خصوصی اختیارات کی بحالی کی خاطر قرار داد پیش کی۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے 28ممبران جئے چند بھی ہیں اور غدار بھی ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے الیکشن منشور میں لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ خصوصی درجے کی بحالی کی خاطر وہ اسمبلی میں قرارداد پاس کریں گے اور ہم نے یہ وعدہ پورا کیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ خصوصی درجے کی بحالی کے حوالے سے نیشنل کانفرنس کا اصولی موقف ہے کہ اس کو جلداز جلد بحال کیا جائے۔
بی جے پی ممبران کی جانب سے غدار کہنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ریزولیشن پاس ہوتے ہی جموں میں لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
انہوں نے کہاکہ جموں صوبے کو تباہ کرنے میں بی جے پی نے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی لیکن اب انہیں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔
ان کے مطابق سمارٹ سٹی کے نام پر جموں میں غریبوں کے آشیانے مسمار کئے گئے اور کئی ایک کو روزگار سے محروم کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ مذہبی مقامات اسکولوں اور کالجوں کے نزدیک شراب کی دکانیں کھولنے والے بھاجپا لیڈروں کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ اب جموں وکشمیر میں منتخب سرکار ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ لوگ ہمیں غدار کہیں یا جئے چند حقیقت یہی ہے کہ بی جے پی کے 28ممبران غدار ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?