Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ای بسوں کی خدمات میں توسیع | جموں اور سرینگر شہروںکیلئے16کروڑ مختص

Towseef
Last updated: November 1, 2024 11:11 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//حکومت نے مالی سال 2024-25کے لیے الیکٹریکل بسوں کے عملی نفاذ کے لیے 16 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔محکمہ مکانات و شہری ترقی کی کمشنر سیکریٹری مندیپ کور کے مطابق یہ فنڈنگ سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ اور جموں سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے لیے یکساں طور پر مختص کی گئی ہے، جس میں ہر شہر کے لیے 8 کروڑ روپے مخصوص کیے گئے ہیں۔یہ فنڈ ای بس منصوبے کیلئے خاص طور پر استعمال ہوں گے اور انہیں عمومی مالیاتی ضوابط (جی ایف آر) اور اسکیم کے رہنما اصولوں کے مطابق استعمال کرنا ہوگا۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ فنڈز کو غیر فعال نہ چھوڑا جائے اور انہیں فوری طور پر مطلوبہ مقاصد کے لیے واگزار کیا جائے۔ رقومات کی واگزاری کو مشروط رکھا گیا ہے جس کے مطابق اخراجات کو قائم کردہ قواعد اور طریقہ کار کے خرچ کرنا لازمی ہے اورفنڈز صرف مخصوص مقصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ رقومات کی فوری تقسیم کو یقینی بنایا جائے جبکہ خرچ کرنے کی اسناد کی تصدیق متعلقہ حکام کو 31 مارچ 2025 سے پہلے جمع کروانی ہوگی، اور اخراجات کو مالیاتی محکمے کے ذریعہ مجاز کردہ درجہ بندی کے مطابق ہونا چاہیے۔ حالیہ برسوں میں، حکومت نے ای،بسوں کے استعمال میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس سے عوامی نقل و حمل کی سہولت میں بہتری آئی ہے، اور حکومت نے ای،بسوں کے روٹ اور خدمات میں توسیع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیری دستکاریاں بلندیوں کی طرف گامزن کاروبار 300کروڑ سے تجاوز

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مہندرا موٹرزکی جانب سے ایکس یو وی کے نئے ماڈل کی نقاب کشائی

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کولڈ چین کے نفاذ کیلئے نئی گائیڈ لائنز باغبانی محکمہ کے اہتمام سے کسانوں کیلئے ورکشاپ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?