Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سوشل میڈیا پر تبصرہ فخر الزماں کو شوکاز نوٹس جاری

Mir Ajaz
Last updated: October 15, 2024 11:09 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

لاہور/پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں بلے باز بابر اعظم کو ٹیم سے باہر کیے جانے کے بعد فخر زماں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے ۔فخر زماں نے بابر اعظم کو دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کئے جانے کی خبر پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تبصرہ کیا تھا۔ جبکہ اس وقت تک پی سی بی نے آخری دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان تک نہیں کیا تھا۔ فخر نے اس فیصلے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے اب تک کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک بابر اعظم کو باہر کرنے سے غلط پیغام جائے گا۔ فخر نے بورڈ سے کھلاڑیوں کو مایوس کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پی سی بی نے فخر زماں کی اس پوسٹ پر شدید اعتراض کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا ہے ۔ بورڈ نے کہا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ہونے کے ناطے فخر کو بورڈ کے خلاف کھلے عام اس طرح کے تبصرے نہیں کرنا چاہیے تھے ۔ فخر نے ابھی تک نوٹس کا جواب نہیں دیا۔ ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر سزا کا انحصار فخر کے جواب پر ہوگا۔ پی سی بی نے پچھلے دو سال سے ٹیسٹ میچوں میں خراب فارم کا شکار بابر کو ٹیم سے باہر کرنے کی وجہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں ہونے والی محدود اووروں کی سیریز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بابر کو آرام دیا گیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?