Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مدھیہ پردیش میں بارش کاقہر | 24 گھنٹوں میں 2مقامات پر دیوار گرنے سے 17بچوں کی موت

Towseef
Last updated: August 4, 2024 9:23 pm
Towseef
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

ریوا/عظمیٰ نیوزڈیسک/ مدھیہ پردیش کے ریوا میں ہفتے کے روز اسکول سے لگی دیوار گرنے سے جہاں اٹھ بچوں کی موت ہو گئی تھی وہیں آج ساگر ضلع میں دیوار گرنے سے نو بچے ہلاک ہو گئے۔ اس واقعہ میں کئی زخمی بتائے جا رہے ہیں۔مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے وہیں کئی اضلاع میں شدید بارش کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے ،وہیں ریوا ضلع کے گڑھ تھانہ علاقے میں ہفتے کے روز اسکول سے لگی دیوار گر جانے سے 4 بچوں کی موت ہو گئی تھی جس میں ایک ہی کنبے سے تین بچے تھے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا تھا۔ وہیں آج ساگرضلع میں بھی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نو بچوں کی موت ہو گئی جبکہ دو زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کے شاہ پور کے ہردول مندر میں شولنگ بنانے اور بھاگوت کتھا کے اہتمام کیا گیا تھا جس کے چلتے مندر کے ارد گرد کثیر تعداد میں لوگ پہنچے تھے۔ مندر کے قریب جس جگہ بچے بیٹھ کر شیولنگ بنا رہے تھے اس سے لگے مکان کی دیوار اچانک گر گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ مکان کافی پرانا ہے۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر نگم عملہ اور پولیس کے اعلی عہدے دار اس کی ٹیم کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر رسکیو اپریشن شروع کر دیا۔ان حادثات پر صوبے کے وزیراعلی ڈاکٹر موہن یادو نے اپنے ایکس پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے ورثہ کے لیے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ بارش کے چلتے قدیم عمارتوں کے منہدم ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس کے چلتے ایسے واقعات پیش آتے ہیں۔، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئے ان واقعات سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔ ابھی بھی کئی اضلاع میں مسلسل بارش کا دور جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?