Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

بائیڈن کے مقابلےکملا ہیرس کو شکست دینا اور آسان ہوگا: ٹرمپ

Mazar Khan
Last updated: July 22, 2024 11:30 am
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

واشنگٹن// امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز امریکی صدارت کے لیے اپنی نائب صدر کملا ہیرس کی امیدواری کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کی قیادت کرنے کا مقصد مزید متعصبانہ انتشار سے بچنا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ کملا ہیرس کو شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا۔

بائیڈن نے سوشل میڈیا ’’ ایکس‘‘ پر کہا کہ آج میں کملا ہیرس کی اس سال ہماری پارٹی کی نامزدگی کے لیے اپنی مکمل حمایت اور توثیق پیش کرنا چاہتا ہوں۔ بائیڈن نے اپنے حامیوں سے کملا ہیرس کی مہم میں چندہ دینے کی اپیل بھی کی۔

59 برس کی کملا ہیرس ریاستہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ میں کسی بڑی پارٹی کی کی طرف سے سربراہ مملکت کی امیدوار بننے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن جائیں گی۔ بائیڈن نے اتوار 21 جولائی کو 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کی امیدواری سے اس وقت دستبرداری کا اعلان کردیا جب ان کے ڈیموکریٹک ساتھیوں کا ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے ان کی جسمانی اور ذہنی صلاحیت پر اعتماد ختم ہو گیا تھا۔

بائیڈن نے کہا کہ میں اپنی مدت کے اختتام تک اپنی صدارتی ذمہ داریوں کو پورا کرنے پر توجہ دوں گا۔ یہ فیصلہ بائیڈن کے ڈیموکریٹک اتحادیوں کی جانب سے 27 جون کی بحث کے بعد مستعفی ہونے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد سامنے آیا ہے۔ بائیڈن اپنے عہدے کی بقیہ مدت پوری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کی مدت 20 جنوری 2025 کو دوپہر کو ختم ہو رہی ہے۔

بائیڈن کی دستبرداری کے بعد سابق امریکی صدر اور آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کملا ہیرس کو ہرانا جو بائیڈن کو شکست دینے سے زیادہ آسان ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ کو بائیڈن انتظامیہ کی وجہ سے بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وہ دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کے لائق نہیں ہیں۔ بائیڈن امریکہ کے بدترین صدر ہیں۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن ہفتہ 20 جولائی کی شام تک 2024 کی صدارتی دوڑ میں شامل رہنے کا ارادہ کر رہے تھے۔ تاہم ان کے سینئر معاونین نے انہیں اتوار کو مطلع کیا کہ وہ ان کی حمایت سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ انہوں نے جلد سے جلد آگے بڑھنے کا پیغام دیا۔ ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کو دوپہر ایک بج کر 45 منٹ کے قریب صدر نے اپنے سینئر عہدیداروں کی ٹیم کو بتایا کہ انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

دبئی ہوٹل سے 41بھکاری گرفتار، 60ہزار درہم برآمد

June 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ جلد ممکن: ٹرمپ

June 1, 2025
بین الاقوامی

نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچادی | 150سے زائد افراد ہلاک

June 1, 2025
بین الاقوامی

۔13لاکھ سے زائد عازمین سرزمین حجازپہنچ گئے | فضائی، بری اور بحری ذرائع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?