Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگرضلعی سطح کی آدھار مانیٹرنگ کمیٹی میٹنگ اندراج میں آلات استعمال نہ کرنے کیلئے انکوائری کا حکم

Mir Ajaz
Last updated: June 25, 2024 12:28 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی صدارت میں سری نگر کی ہدف آبادی کے آدھار اَنرولمنٹ کو پورا کرنے کے لئے کل ضلعی سطح کی آدھار مانیٹرنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ میں اندراج کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ترقیاتی کمشنر نے ضلع کی پوری آبادی کے آدھار اندراج کو یقینی بنانے کے لئے متعدد ہدایات جاری کیں۔اُنہوں نے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ تعلیمی اَداروں ، صحت مراکز اور آبادی کو متحرک کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر اَنرولمنٹ کیمپ منعقد کریں تاکہ ضلع میں مجموعی فرق کو کم کیا جاسکے۔اُنہوں نے ہسپتالوں، بینکوں، آئی سی ڈی ایس مراکز اور دیگر محکموں کو فراہم کی جانے والی مشینوں و آلات کو آپریشنل کرنے کے بارے میں اِن اداروں میں اندراج کے لیے آلات استعمال نہ کرنے کی وجہ جاننے کے لئے انکوائری کا حکم دیا۔انہوں نے سی ای او سری نگر کو ہدایت دی کہ وہ پرائیویٹ سکولوں میں آدھار نمبر کے بغیر طلباء کی کل تعداد کی تفصیلات جمع کریں۔ترقیاتی کمشنر نے سب ڈِسٹرکٹ وار زیر التوأدرخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ مقررہ تاریخ کے اندر تمام زیر التوأ پیکٹوں کی تصدیق میں تیزی لائی جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ایمیزون فیشن کی 30 مئی سے 4 جون تک ’وارڈروب ریفریش سیل‘

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگڈارمیں جے اینڈ کے بینک کا ایزی بینک یونٹ شروع

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وکست کرشی سنکلپ ابھیان | کرشی وکاس کیندراننت ناگ اورگاندربل کی عوامی رسائی پہل

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں کشمیراورکرگل کے ٹھیکیداروں کے مابین غلط فہمیاں دور

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?