Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم مدوں پر بات چیت کریں گے: مودی

Mazar Khan
Last updated: June 13, 2024 7:04 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جی-7 آؤٹ ریچ سمٹ میں حصے لینے کے لیے اٹلی روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ انہیں اس کانفرنس میں ان مدوں پر بات چیت کرنے کا موقع ملے گا جو گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم ہیں۔
مسٹر مودی نے اپنے تیسرے دور کے پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں یہ بات کہی۔ وزیر اعظم نے کہا، “وزیر اعظم جارجیا میلونی کی دعوت پر، میں 14 جون 2024 کو جی-7 آؤٹ ریچ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے اٹلی کے اپولیا علاقے کا سفر کر رہا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ لگاتار تیسری مدت کے لیے میرا پہلا دورہ جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اٹلی کا ہے۔
انہوں نے کہا، ’’میں 2021 میں جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے اٹلی کے دورے کو گرمجوشی سے یاد کرتا ہوں۔ گزشتہ سال وزیر اعظم میلونی کے ہندوستان کے دو دورے ہمارے دو طرفہ ایجنڈے کو رفتار اور گہرائی لانے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ ہم ہندوستان-اٹلی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے اور ہند-بحرالکاہل اور بحیرہ روم کے خطوں میں تعاون کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا، “آؤٹ ریچ سیشن میں بات چیت کے دوران مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر مرکوز ہوگی۔ یہ ہندوستان کی زیر صدارت منعقدہ جی20 سمٹ اور آئندہ جی 7 چوٹی کانفرنس کے نتائج کے درمیان زیادہ ہم آہنگی لانے اور ان مدوں پر تبادلہ خٰال کرنے کا موقع ہوگا جو گلوبل ساؤتھ کے لئے اہم ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ سربراہی اجلاس میں شریک دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات کے منتظر ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?