Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس میں 1.56 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط: ای ڈی

Mazar Khan
Last updated: April 2, 2024 9:54 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں زمین، ایک رہائشی مکان اور ایک گاڑی کی شکل میں 1.56 کروڑ روپے کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کو عارضی طور پر ضبط کر لیا ہے۔
ایجنسی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ای ڈی کے سرینگر زونل دفتر نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (PMLA)، 2002 کی متعلقہ دفعات کے تحت منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کو قرق کیا، جس میں نعمت علی بھٹ کی اراضی، سرینگر میں واقع ایک کنال ، تین مرلہ کی پیمائش پر بنایا گیا دو منزلہ رہائشی مکان اور ایک گاڑی شامل ہے۔
ایجنسی کے ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے محکمہ آر اینڈ بی کے جونیئر انجینئر حکیم امتیاز سے متعلق ایک کیس میں ہے، جس نے اپنے سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے نجی سیلولر آپریٹرز اور ٹھیکیداروں کے ساتھ مجرمانہ سازش کو آگے بڑھایا اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا، جس دوران نعمت علی بھٹ بھی اُس ساتھ شامل تھا۔
ای ڈی نے اینٹی کرپشن بیورو، اننت ناگ کے ذریعہ درج کردہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کی بنیاد پر جموں و کشمیر پریوینشن آف کرپشن ایکٹ، آر پی سی ایکٹ، پی سی ایکٹ، 1988 اور انڈین پینک کوڈ، 1860 کے تحت حکیم امتیاز، جونیئر انجینئر آر اینڈ بی ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا۔
اُنہوں نے بتایا کہ ای ڈی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حکیم امتیاز نے نعمت علی سمیت دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش میں دھوکہ دہی سے 2.67 کروڑ روپے کی رقم حاصل کی جس سے متعلق کہا گیا تھا کہ یہ فائبر آپٹک کیبلز بچھانے کے دوران خراب ہوئی اور اس کی بنیاد پر رقم ایک سنگل آپریٹر بینک اکاو¿نٹ میں جمع کرائی گئی تھی، جسے مذکورہ فنڈ کو چوری کرنے کی نیت سے دھوکہ دہی سے اسسٹنٹ انجینئر، PW (R&B) ڈویژن، شوپیاں کے نام پر کھولا گیا تھا۔
ای ڈی نے ایک بیان میں کہا، “یہ مزید انکشاف ہوا ہے کہ بینک کھاتوں میں جرم کی رقم کی وصولی کے بعد، نعمت علی بھٹ نے اس کے حصے کا استعمال قرق جائیدادوں کے حصول اور تعمیر کے لیے کیا تھا”۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم
خصوصی پوزیشن:ایک آئینی خواب کا دُھندلاسفر! | پکچر ابھی باقی ہے ،تھیٹر کا پردہ گرنے نہ پائے جرسِ ہمالہ
کالم
تعلیم ضروری ،سکول کھولنے کا خیرمقدم | بچوں کی سلامتی پر سمجھوتہ بھی تاہم قبول نہیں
اداریہ
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

پیر پنچالتازہ ترین

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان

July 7, 2025
تازہ ترین

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?