عظمیٰ ویب ڈیسک
کشتواڑ// خراب موسمی صورتحال کے درمیان پہاڑی ضلع کشتواڑ میں انتظامیہ نے آج تمام تعلیمی ادارے رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔
چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کی ہدایات کے مطابق، خراب موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھ کر 30 مارچ 2024 کو ضلع میں تمام تعلیمی ادارے رہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ امتحانات (اگر کوئی ہوں) تو لئے جائیں گے۔
سی ای او نے ضلع کے تمام زونل ایجوکیشن افسران اور تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو حکم پر عمل درآمد کی ہدایت دی ہے۔
ادھر، محکمہ موسمیات نے آج متعدد بالائی اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔