Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

اسرائیل میں اینٹی ٹینک میزائل حملے میں کیرالہ کا شہری ہلاک، 2 دیگر زخمی

Mazar Khan
Last updated: March 5, 2024 12:54 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

یروشلم// حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان اسرائیل پر لبنان کے میزائل حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہو گیا ہے جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے کے مطابق، یہ تینوں بھارتی شہری کیرالہ کے رہائشی ہیں۔ میزائل حملہ پیر کی صبح تقریباً 11 بجے اسرائیل کے علاقے گلیلی میں ہوا۔ میزائل ایک کھیت میں گرا، جہاں کام کرنے والے لوگ اس کی زد میں آ گئے۔ حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کی شناخت پیٹنی میکسویل کے طور پر ہوئی ہے جو کیرالہ کے کولم کا رہنے والا ہے۔ زخمیوں کی شناخت بش جوزف جارج اور پال میلون کے طور سے ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جارج کو میزائل حملے میں جھلسنے کی وجہ سے قریبی بیلنسن اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کا چہرہ جل گیا ہے۔ اس کا آپریشن ہو رہا ہے اور وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔ اسے زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔
اس دوران میلون کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اسے شمالی اسرائیل کے زیو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ لبنان کی حزب اللہ نے کیا ہے۔ حزب اللہ 8 اکتوبر سے اسرائیل پر مسلسل راکٹ، میزائل اور ڈرون حملے کر رہا ہے۔
اسرائیل میں ایک بھارتی شہری موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے، اسرائیل میں بھارتی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے، ” ہم حزب اللہ کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں ایک ہندوستانی شہری کی موت کی شدید مذمت کرتے ہیں، جو صرف ایک کھیت میں کام کر رہا تھا۔ ہماری دعائیں اور تعزیت متاثرین اور زخمیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اسرائیلی طبی ادارے زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کر رہے ہیں۔ اسرائیل دہشت گردی کے واقعات میں مارے جانے والے ہر شہری کے ساتھ یکساں سلوک کرتا ہے، چاہے وہ بھارتی ہو یا کسی اور ملک کا”۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ سال 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ حماس نے اسرائیل پر پانچ ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے تھے۔ اس کے بعد اسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا تھا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں اب تک ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?