Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

خدمت سے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے سچائی

Mir Ajaz
Last updated: November 9, 2023 12:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE
صوفیہ بانو۔ہوڑہ
خدمت چاہے جس طرح کی بھی ہو ، اسے کر تے رہنا چاہیئے ، اس سے اللہ کی قربت حاصل ہو تی ہے ۔ لیکن اکثر میں نے دیکھا ہے کہ ہماری بہنیں آج کل کسی کی خدمت کر نا پسند نہیں کر تیں ۔ اگر کسی کے پاس دولت ہے تو ایک دو خادمہ رکھ کر خدمت کر واتی ہیں ، جبکہ خادمہ بہت تنگ دست اور مجبور ہو تی ہیں وہ دوسروں کی خدمت کر کے اپنے گھر کا خرچ چلاتی ہیں ، یہاں تک اپنے والدین کی بھی خدمت کر تی ہیں ، لیکن کچھ خاتون اپنے والدین کی بھی خدمت کر نا پسند نہیں کر تیں ۔
میں جب شادی کر کے اپنے سسرال آئی تو میری ساس کہا کر تی تھیں کہ جو کسی کی خدمت کر تا ہے وہ اپنے لئے کر تا ہے ۔ میں من ہی من میں سوچا کر تی تھی کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے ، دوسرے کی خدمت کر ینگے تو اپنے لئے کیسے ہو گا ، لیکن اب سمجھ میں آیا کہ بات میری ساس کی بالکل صحیح تھی کہ جب ہم کسی خدمت کرینگے تبھی تو میرے وقت پر کوئی کام آئے گا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ، مریض کے پاس جتنی دیر رہو گے گویا باغ جنت میں رہو گے، مریض کے پاس رہنے سے اس کی عیادت کر نے سے جب  اتنا ثواب ہے تو اس کی خدمت کر نے کا کتنا ثواب ہو گا ۔ آج کل بہت سی خواتین کا یہ رونا رہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے چلتے پھرتے دنیا سے اُٹھا لے ، لیکن شاید ان کو پتا نہیں کہ جب یہ کسی کی خدمت ہی نہیں کئے تو ان کی خدمت کون کرے گا ۔
میری بہنیں مر نے کی تمنا کرتیں ہیں لیکن خدمت کر نا گوارا نہیں کر تیں ، خدمت کر نے کو ایک گرا ہوا کام سمجھتی ہیں ، جبکہ انہیں معلوم ہو نا چاہیئے خدمت مریض کے لئے دوا ہے اور میرے لئے دعاہے ، اس سے اخلاق بھی بنتے ہیں اور رشتے میں پختگی بھی آتی ہے ۔رسول اللہ کے خدمت گار ویسے تو صحابہ کرام تھے جو ہر وقت آپ کی خدمت کے لئے پیش پیش رہتے تھے ، لیکن چند حضرات ایسے ہیں جن کی شمار رسول اللہ کے خاص خادموں میں ہو تا ہے ۔ جیسا کہ حضرت انس بن مالکؓ ، حضرت ابوذر، حضرت عبد اللہ ؓ ، حضرت سعد ؓ اور حضرت بلال ؓ تھے ۔ آخر میں اللہ سے دعا کر تی ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہماری سب بہنوں اور بیٹیوں کو خوب خوب خدمت کر نے والی بنائے ۔ آمین۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر کی مزید 6 روایتی دستکاریوں کے لئے جی آئی رجسٹریشن حاصل کرنے کا عمل شروع
تازہ ترین
کشمیر: سیاحوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ، اس شعبے سے جڑے لوگوں کا اظہار اطمینان
تازہ ترین
منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے لئے سی سی ٹی وی سرویلنس سسٹم کا افتتاح کیا
تازہ ترین
سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، درجنوں موٹر سائیکل ضبط
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

! تلاشِ وجودکا پہلا قدم خود کا محاسبہ فکر و فہم

June 4, 2025
گوشہ خواتین

رشتے نبھانے کی بنیادی شرط صبر و برداشت غور طلب

June 4, 2025
گوشہ خواتین

آٹیزم سپکٹرم ڈس آرڈر :اسباب، علامات اور علاج فکرو ادراک

June 4, 2025
گوشہ خواتین

عورت کا عزت و احترام ،گھر کے لئے سکون و آرام گھر گرہستی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?