Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

مہاراشٹر میں 3695 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح

Mir Ajaz
Last updated: September 30, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// سڑک و ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کو مہاراشٹر کے واشم میں 3695 کروڑ روپے کے تین قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔مسٹر گڈکری نے کہا کہ پچھلے نو سالوں میں ودربھ اور مراٹھواڑہ کو جوڑنے والے ضلع واشم میں 227 کلومیٹر ہائی وے نیٹ ورک تعمیر کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ کے اکولا سے سنگاریڈی تک چار لین والی قومی شاہراہ 161 تعمیر کی گئی ہے جو دونوں ریاستوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ واشم میں تعمیراتی کام تین مرحلوں میں کیا گیا۔ اکولا سے میداشی تک ہائی وے کے پہلے حصے میں 1,259 کروڑ روپے کی لاگت سے 48 کلومیٹر سڑک بنائی گئی تھی۔ اس میں چار ایئر پول، 10 انڈر پاسز اور 85 کلورٹس ہیں۔ میداشی سے واشم تک 45 کلومیٹر کے دوسرے حصے کی لاگت 1,394 کروڑ روپے ہے اور اس میں 13 بس شیلٹر، 6 لین آر او بی اور واشم سٹی بائی پاس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 1042 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پانگرے سے ورنگ پھٹا تک 42 کلومیٹر کے تیسرے حصے میں کیادھو ندی پر مین پل، کالامانوری اور اکھاڑا-بالاپور سٹی بائی پاس شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?