سری نگر// ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر (DSEK) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن شمس الدین منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
ڈی ایس ای کے عہدیدارنے بتایا کہ جوائنٹ ڈائریکٹر ڈیوٹی پر موجود تھے ،جب وہ ڈائریکٹوریٹ کے لان میں بے ہوش پائے گئے۔
اُنہوں نے بتایا،”اُنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دے دیا”۔
جوائنٹ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم دل کا دورہ پڑنے سے فوت