Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

پراناجموں و کشمیر ہی چاہئے، نئے کی ضرورت نہیں سبھی ممبران کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا خیر مقدم کرنا چاہئے : آزاد

Mir Ajaz
Last updated: May 27, 2023 1:32 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

جموں//جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جمعے کے روز کہاکہ ہمیں پراناجموں و کشمیر ہی چاہئے، نئے کی کوئی ضرورت نہیں۔انہو ں نے مزید بتایا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ یہاں کے لوگ نئے جموں وکشمیر کے بجائے پرانی ریاست چاہتے ہیں۔ان کے مطابق دفعہ 370کی واپسی ، جن لوگوں کو زمینوں سے بے دخل کیا گیا انہیں اپنا حق واپس ملنا چاہئے۔

 

 

 

نوکریوں پر یہاں کے لوگوں کو ہی حق ہونا چاہئے لہذا پرانا جموں وکشمیر ناگزیر ہے۔حد بندی کمیشن کے بارے میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ وہ حد بندی نہیں بلکہ کچھ اور ہی تھا۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت تعمیر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ سب ممبران پارلیمان کو اس خیر مقدم کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ جی ٹونٹی کا سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا تاہم یہ اجلاس جموں میں بھی ہونا چاہئے تھا لیکن حکومت نے فیصلہ کیا وہ ریاست کے لوگوں کے لئے بہتر تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین

Related

جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?