Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ڈبلیو ٹی سی فائنل کیلئے ہندوستان کی تیاریاں شروع

Mir Ajaz
Last updated: May 26, 2023 1:07 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

لندن// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ٹیموں کی مہم ختم ہونے کے بعد لندن پہنچ چکے ہندوستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔جمعرات کو یہ معلومات دیتے ہوئے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ٹویٹ کیا، “ہندوستانی ٹیم کی نئی ٹریننگ کٹ کی نقاب کشائی۔ اس کے ساتھ ہی ڈبلیو ٹی سی فائنل کی تیاریاں بھی شروع ہو گئیں۔خیال رہے کہ بی سی سی آئی نے اسپورٹس ویئر برانڈ ایڈیڈاس کے ساتھ پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے ، جس کے تحت ہندوستانی ٹیم کی جرسی اور کٹ میں تبدیلی کی گئی ہے ۔وراٹ کوہلی، روی چندرن اشون، امیش یادو، شاردول ٹھاکر، اکشر پٹیل، محمد سراج اور جے دیو انادکٹ آئی پی ایل کا سفر ختم کرنے کے بعد کوچنگ اسٹاف کے ساتھ لندن روانہ ہو چکے ہیں۔ شاردول اور امیش کو ہیڈ کوچ راہل دراوڑ، بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور، فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ اور بولنگ کوچ پارس مہمبرے کے ساتھ بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ تصاویر میں دیکھا گیا۔یہاں اوول گراؤنڈ میں 7 جون سے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ ہندوستان نے مسلسل دوسری بار خطابی میچ میں جگہ بنائی ہے جبکہ پچھلی بار اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، شوبھمن گل، چیتشور پجارا، وراٹ کوہلی، اجنکیا رہانے ، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل، شاردول ٹھاکر، محمد سمیع، محمد سراج، اومیش یادو ، جے دیو انادکٹ، ایشان کشن (وکٹ کیپر)،اسٹینڈ بائی کھلاڑی رتوراج گائیکواڈ، مکیش کمار، سوریہ کمار یادو۔یواین آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?