انقرہ//صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد زلزلہ زون میں 650 ہزار نئے مکانات اور دیہی مکانات تعمیر کرکے اپنے شہروں کو ان کی معمول کی زندگی بحال کرنا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ملاتیا میں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کی تباہی کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبہ ہٹانے، ہنگامی امداد اور عارضی پناہ گاہوں کے ساتھ مل کر مستقل رہائش گاہوں کی تعمیر کی تیاریاں شروع کر کردی ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ملاتیا میں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئَ کیا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کی تباہی کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبہ ہٹانے، ہنگامی امداد اور عارضی پناہ گاہوں کے ساتھ مل کر مستقل رہائش گاہوں کی تعمیر کی تیاریاں شروع کر کردی ہیں۔صدر ایردوان نے کہا کہ ہمارا مقصد ہمارا مقصد زلزلہ زون میں 650 ہزار نئے مکانات اور دیہی مکانات تعمیر کرکے اپنے شہروں کو ان کی معمول کی زندگی بحال کرنا ہے اور ان مکانات میں سے 319 ہزار ایک سال کے اندرمتاثرین کو فراہم کر دیے جائیں گے۔