Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

اغواء افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: April 9, 2023 12:06 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

ریحانہ شجرؔ

مجھے یونیورسٹی کے دنوں کی ایک بات یاد آئی۔ ہر طرف بد امنی کا دور دورہ تھا۔ کہیں کسی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تو کہیں کسی کو اٹھا لے گئے۔
تعلیمی ادارے مہینوں بند پڑے رہتے تھے۔ ہم سہیلیاں مل کر ایک دن یونیورسٹی لائبریری تعلیمی مواد حاصل کرنے کی غرض سے گئیں۔
ان دنوں ایک عار ضی کینٹین یونیورسٹی باغ کے بیچوں بیچ بنایا گیا تھا۔ لائبریری سے کتابیں اور تعلیمی مواد لینے کے بعد ہم چاروں سہیلیاں یونیورسٹی کے لان میں جھیل کی طرف رخ کرکے بیٹھ گئیں۔ چائے اور سموسے آڈر کئے اور مزے سے چائے کی چسکیاں لے کر باتیں کرنے میں مصروف ہوگئیں۔
اچانک پیالوں کے ٹوٹنے کی آواز نے ہماری گفتگو کا سلسلہ توڑ دیا۔ کچھ مستی خور کینٹین والے پر اپنا زور آزما کر پیالے چکنا چور کر رہے تھے۔ اور گرجدار آواز میں کینٹین والے کو للکار رہے تھے کہ دوبارہ پیالے زمین پر پڑے نہ ہوں، ان کو کتے چاٹتے رہتے ہیں اور بعد میں ان ہی میں ہمیں چائے پیش کرتے ہو۔
۔۔۔۔۔چھوٹو کڑک چائے لے آو، ان میں سے کسی نے آواز لگائی۔ دوسرے لڑکے نے کہا، کیا یار ! کہاں لائے ہو ، چائے سموسے سے کیا ہوگا آج کچھ اچھا کھانا چاہئے۔ دوسرے دوست نے کہا آج اچھا کھانا بنتا ہے، دوست ! لیکن پہلے چائے پی کر تھوڑا سا تازہ ہوجانے دو۔
ہم سہیلیاں سر نیچے کرکے ان کی باتیں سن رہیں تھیں۔
ان میں سے ایک نے کہا ، کچھ بھی کہو یار آج مزا آگیا۔ موٹی آسامی تھی۔ فضول میں اپنی ہڈیاں تڑوا بیٹھا سیدھے پیسے نکالنے میں اس کا کیا جاتا اور ہمارا وقت ضائع ہونے سے بچ جاتا۔
دوسرے نے کہا دیر آید درست آید ، شکر ہے سب ٹھیک ہوا۔ہم نے ایک ہفتہ پہلے اس کو اغواء کیا تھا۔ اتنے دنوں کے بعد آج ٹوٹ گیا اور فروتی کی رقم کا انتظام کیا ۔ اب ہم سینٹرل مارکیٹ جا کر کسی بڑے سے ہوٹل میں کھانا بھی کھائیں گے اور باقی رقم بھی بانٹ لیں گے۔
مجھے یہ آواز جانی پہچانی لگی۔ جب وہ نکلنے لگے تو میری نظر جس پڑی وہ میرا پڑوسی عادل تھا۔ میں حیران و پریشان اس کو تکتی رہی۔ محلے میں کیا ٹھاٹھ سے چلتا تھا اور اس کی ایمانداری کے بڑے چرچے تھے۔
میرا چہرہ ڈھکا ہوا تھا اس لیے اس نے مجھے نہیں دیکھا۔ میں نے کسی سے اس بات کا تذکرہ نہیں کیا اور گھر پہنچ گئی۔
مغرب کے بعد میں کام میں مصروف تھی۔ پڑوس کے گھر سے رونے کی آوازیں آنے لگیں۔ روتے ہوئے عورت کہہ رہی تھی (ہتا عادل مول ہا تلہ ہوی، ژء کتیو اوسُکھ ییتس کالس ) عادل تو اب تک کدھر تھا تیرے بابا کو کوئی اغواء کر کے لے گیا۔
���
وزیر باغ، سرینگر
[email protected]

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بشناہ جموں میں سنت کبیر کی یاد میں تقریب منعقد، لیفٹیننٹ گورنر کی شرکت
تازہ ترین
میرواعظ نے اچھن ڈمپنگ سائٹ بحران کو اُجاگر کیا، ’سمارٹ سٹی‘ کا ٹیگ دینے سے پہلے عملی اقدامات کا مطالبہ
تازہ ترین
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ دس افراد زخمی
تازہ ترین
حکومت جموں و کشمیر کو امن اور بھائی چارے کے ساتھ آگے لے جانے کے لئے کوشاں:ستیش شرما
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?