Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ووٹ بینک کیلئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا:وزیر اعظم مودی

Towseef
Last updated: March 26, 2023 12:05 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

چکبالا پو//کرناٹک کے چکبالا پور میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اپوزیشن پارٹیوں پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ کچھ پارٹیوں نے ووٹ بینک کی سیاست کے لیے زبان کا کھیل کھیلا ہے اور الزام لگایا کہ یہ پارٹی گاؤوں، پسماندہ لوگوں اورغریبوں کو ڈاکٹر یا انجینئر بنتے نہیں دیکھنا چاہتی ہے۔مسٹر مودی نے یہاں شری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا، ‘پہلے گاؤں، غریب، پسماندہ طبقوں کے نوجوانوں کے لیے ڈاکٹر بننا بہت مشکل تھا۔ اپنے سیاسی مفاد کے لیے کچھ پارٹیاں اپنے ووٹ بینک کی سیاست کے لیے زبانوں کا کھیل کھیل رہی ہیں لیکن زبانوں کو حقیقی معنوں میں مضبوط کرنے کے لیے جتناکام ہونا چاہیے تھا اتنا ابھی تک نہیں ہوا ہے۔مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ حالانکہ کنڑ زبان ایک بھرپور زبان ہے، لیکن سابقہ حکومتوں نے اس میں میڈیکل، انجینئرنگ اور تکنیکی تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ اس نے غریب، دلت اور پسماندہ خاندانوں کو پیشہ ور بننے سے محروم کردیا۔انہوں نے کہا کہ “کنڑ ایک ایسی بھرپور زبان ہے جس سے ملک کو فخر ہے اور طب، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم بھی کنڑ میں ہونی چاہیے۔ سابقہ حکومتوں نے (اس سلسلے میں) قدم نہیں اٹھائے۔ یہ سیاسی پارٹیاں نہیں چاہتی تھیں کہ گاووں، دلتوں اور پسماندہ خاندانوں سے آنے والے ملک کے بیٹے اور بیٹیاں ڈاکٹر بنیں۔مسٹر مودی نے کہا کہ مرکز میں ان کی حکومت نے کنڑ سمیت تمام ہندوستانی زبانوں میں میڈیکل کی تعلیم کا آپشن دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?