Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
بین الاقوامیتازہ ترین

خیبر پختونخوا میں زلزلے سے 9 افراد جاں بحق، 47 زخمی

Mazar Khan
Last updated: March 22, 2023 10:11 am
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

پشاور//خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور47 زخمی ہو گئے،زخمیوں میں 21 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کا کہناہے کہ زلزلے سے چھتیں ، دیواریں اور گھر گرنے کے واقعات پیش آئے ،مختلف اضلاع میں 20 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
یاد رہے کہ گزشتہ رات صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ،خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جن میں 5 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 47 افراد زخمی ہوئے ہیں، صوبے بھر میں 20 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
ڈیلی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی 180 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، آزاد کشمیر، کوہاٹ، صوابی اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوںسے باہر آگئے۔
پنڈی بھٹیاں، گوجرانوالہ، صفدرآباد ، آزاد کشمیر کے علاقے باغ اور مضافات، مظفرآباد، بھلوال، شورکوٹ، بہاولنگر، قائدآباد، گجرات، ملتان، چناب نگر، فیصل آباد سانگلہ ہل، علی پورچٹھہ، کوٹ چھٹہ، بہاول پور، کرک، مالاکنڈ، شگر، احمد پور شرقیہ، اوچ شریف، پھول نگر، دا?د خیل، مریدکے، ایبٹ آباد، میاں چنوں، دینہ، جہلم ویلی، کلرکہار، میانوالی اور رحیم یار خان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بورے والا، کھوئی رٹہ، لیاقت پور، خانپور، صادق آباد ، کوٹسمابہ شیخ واہن، ضلع کرم، قصور، رینالہ خورد، کوٹ مومن، ہنگو اور اورکزئی، پیرمحل، جہانیاں، چشتیاں، عباسپور پونچھ ، ہنزہ، ننکانہ صاحب، خوشاب، جوہر آباد، ہڈالی، وادی سون، تھل، میرپور، اسلام گڑھ، ڈڈیال، جاتلاں، نکیال، بھمبر کوٹلی، پاکپتن، جھنگ، کوٹ رادھاکشن اور کہوٹہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اٹک، بھکر، حجرہ شاہ مقیم، ڈیرہ غازی خان، عارف والا، سرائے عالمگیر، کنگن پور، منچن آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیرمحل، سوات، کروڑ لعل عیسن سمیت ملک کے بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند پاک ڈی جی ایم اوز نے شام 5 بجے سے فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا: سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری

May 10, 2025
تازہ ترین

عمر عبداللہ نے بھارت-پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?