Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرینگرضلع میں سماجی بہبودمحکمہ کی اسکیموں کی عمل آوری ۔61300مستحقین میں70کروڑ روپے تقسیم،55296 مستفیدین کوماہانہ1000روپے کی امداد

Mir Ajaz
Last updated: January 15, 2023 12:28 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

ناری نکیتن اور بال آشرم کے ڈھانچے کی تجدید

سرینگر//سماج کے پسماندہ اوربچھڑے طبقوں کی بہبودی اقدامات اورحکومت کے سماجی بہبود محکمے کی مختلف اسکیموں کے فائدوں کے ان تک پہنچنے کے عمل کاڈپٹی کمشنر سرینگر نے ایک میٹنگ میں جائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران ڈپٹی کمشنرنے مختلف اسکیموں کاجامع جائزہ لیا۔ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر افسرنے ایک پاورپوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے ڈپٹی کمشنر کومحکمہ کے کام کاج اور مختلف اسکیموں کی عمل آوری سے آگاہ کیا۔اس موقعہ پرڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ61300مستفیدین (پنشن کیسز) کوانٹیگریٹڈسوشل اسسٹنس اسکیم اورنیشنل سوشل اسسٹنس پروگرام کے تحت سرینگرضلع میں 70 کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی گئی۔انٹیگریٹڈ سوشل سیکورٹی اسکیم،کے تحت55296 مستفیدین کااحاطہ کیا گیا اور ماہانہ 1000 روپے کی امدادتین قسم کے مستحقین جیسے بزرگ غریب افراد، جن کی عمرمردوں کی60برس اورخواتین کی55برس ہو، 40فیصدیااس سے زیادہ جسمانی طور خاص افراد،بیوہ،مطلقہ اورکم آمدن والے غریبوں کودی جاتی ہے۔یہ بھی بتایاگیا کہ ادائیگیاں دسمبر2022تک کی گئی ہیںاور کوئی بھی معاملہ التواء میں نہیں ہے اورنئے مستفیدین ’’جن سوگم پورٹل ‘‘پر بغیر کسی انتظار کی مدت کے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ اسی طرح نیشنل سوشل اسسٹنس پروگرام،کے تحت درج 6091مستفیدین کوماہانہ1000روپے کی امداددی جاتی ہے ۔ سٹیٹ میریج اسسٹنس اسکیم کے تحت ہرایک گھرانے میں شادی کی عمر کے قابل لڑکیوں جوپی ایچ ایچ/اے اے وائی طبقہ سے تعلق رکھتی ہوں،کوشادی کی معانت کیلئے50000روپے لوازمات پوراکرنے کے بعددیئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر کو بتایاگیا کہ 1023درخواست دہندگان میںسے3کروڑ90لاکھ روپے 780غیرشادی شدہ لڑکیوں کے کنبوں کوپوری جانچ پرتال کے بعد فراہم کئے گئے،جبکہ233درخواستوں کو جعلی پاکرردکیاگیا۔مختلف وظائف اسکیموں کاجائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرکوبتایاگیا کہ 7815اقلیتی طلاب کوپوسٹ میٹرک اسکالرشپ کے تحت تصدیق کی گئی،جبکہ1253معاملوں کومیرٹ کم مینزاسکالرشپ دیاگیا۔اسی طرح پری میٹرک اسکالر شپ(نوین اوردسویں جماعت)کیلئے5061معاملوں کی تصدیق کی گئی اوربیگم حضرت محل نیشنل اسکالرشپ برائے ہونہار طالبات کے تحت96معاملوں کی تصدیق کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کوبتایاگیا کہ ضلع سرینگر میں 70موٹرٹرائی سائیکل مستحقین میں تقسیم کئے گئے جبکہ70افراد کو سماعت کی مشینیں اور17کووہیل چیئر فراہم کی گئیں۔سکشم اسکیم کے تحت ضلع میں 65کیسوں کوپنشن کی منظوری دی گئی جبکہ50کووظیفہ کیلئے منظور کیاگیا۔میٹنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر نے بال آشرم اور ناری نکیتن شالیمار کے کام کاج کابھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ بال آشرم میں22لڑکے درج ہیں جبکہ ناری نکیتن میں11لڑکیاں مقیم ہیں جن کے قیام وطعام ،تعلیم،صحت اور دیگر سہولیات فراہم کئے جاتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کو دونوں مراکز کو37لاکھ روپے کی لاگت سے بہتر ڈھانچہ فراہم کرنے کیلئے کئے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیاگیا۔اس موقعہ پرڈپٹی کمشنر نے سماجی بہبود محکمہ کے افسروں اور دیگراہلکاروں سے کہا کہ وہ محکمہ کے مختلف شعبوں کے درمیان تال میل سے کام کریںتاکہ سماجی بہبود اسکیموں کی موثر عمل آوری یقینی بن جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین
راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
برصغیر
بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?